بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-November-2019

بیٹے کی ہلاکت پر بھی صبر کا مظاہرہ

paktv Avatar
499 Views 0 6 مہینے
Posted at 17 مئی-2019

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ کے جواں بیٹے کی روڈ ایکسیڈنٹ میں جاں بحق کی خبر پر پورے ملک کی سیاسی فضا سوگوار ہے۔ وزیراعظم عمران خان سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان کی جانب سے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا گیا ہے۔

قمر زمان کائرہ زرداری ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس کر رہے تھے جب ایک صحافی نے انہیں اطلاع دی کہ ان کے بیٹے کا حادثہ ہوا ہے قمر زمان کائرہ نے شکریہ کے ساتھ پریس کانفرنس ختم کی ایک فون کال کی اور پھر بیٹے کی ہلاکت کی خبر ان پر قیامت بن کر ٹوٹی

مگر پیپلز پارٹی کے رہنما نے وہاں بھی صبر اور ضبط کا مظاہرہ کیا۔ اگرچہ ان کے چہرے پر بیٹے کی ہلاکت کا غم تھا مگر زبان پر کوئی لفظ نہیں آیا۔ لرزتے قدموں کے ساتھ گاڑی میں بیٹھے اور گھر کو چل دیے۔

بلاول بھٹو نے تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کر دی

قمر زمان کائرہ کا ایک اور بیٹا اور ایک بیٹی ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا اور اسامہ کو گاڑی سے نکالنے میں ڈیڑھ گھنٹہ لگا۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی جانب سے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا گیا ہے۔ ایک روز کے لئے تمام سیاسی سرگرمیاں معطل اور پیپلز پارٹی کا پرچم سرنگوں رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام سیاستدانوں وزیراعظم عمران خان، مریم نواز، آصف علی زرداری، فضل الرحمن، سراج الحق اور دیگر کی جانب سے گہرے دکھ کا اظہار کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

شہباز شریف پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نہ رہے

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی سے استعفی منظور کر لیا…

2 گھنٹے

نواز شریف کو ہاتھ لگانا اور چومنا منع ہیں۔ شہباز شریف

سابق وزیراعظم نواز شریف اس وقت لندن میں ایون فیلڈ فلیٹس میں بیٹے حسین نواز کے پاس ٹہرے…

3 گھنٹے

کیا نواز شریف واقعی بیمار ہیں، تصاویر میں تو جوان نظر آئے۔…

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی تصاویر دیکھ کر…

21 گھنٹے

نواز شریف فیصلے پر اپیل کرتے تو عدالت رد کر دیتی۔ فروغ…

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ حکومت اگر عدالت کے سابق وزیراعظم نواز شریف کے…

1 دن

تازہ ترین

عدالت کے فیصلے پر نواز شریف باہر گئے ، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کو چیف جسٹس کے بیان پر تبصرہ کرنے سے روک دیا اور…

4 گھنٹے

قدیم انسانی دانتوں میں سوراخ کا معمہ حل ہو گیا

ترکی نے 8 ہزار سال پرانے انسانی دانتوں میں سوراخ کا کھوج لگا لیا۔ ماہرین کے مطابق ترکی…

2 گھنٹے

مسکین بچی زیادتی کے بعد قتل

خیبر پختونخواہ کے پہاڑی علاقے پیواڑ میں بن ماں کی 5 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل…

2 گھنٹے

سرکاری ملازمین پر فیس بک اور واٹس ایپ استعمال کرنے پر پابندی…

ملک بھر میں سرکاری ملازم سوشل میڈیا، فیس بک، واٹس ایپ اور یوٹیوب استعمال نہیں کر سکیں گے۔…

45 منٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے