بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

28-May-2020

فواد چودھری کو شہباز شریف کے وطن واپس نہ آنے کا یقین

paktv Avatar
669 Views 0 1 سال
Posted at 13 مئی-2019

لاہور۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی بڑے پتے اور کام کے آدمی ہیں۔ وزارت اطلاعات و نشریات سے کیا فارغ ہوئے۔ یار لوگوں کا کہنا تھا کہ اب ان کے پر کتر دئیے تھے مگر یوں دکھائی دیتا ہے کہ ان کا وجدان پہلے سے بھی تیزی سے کام کرنے لگا ہے۔

موصوف پیپلز پارٹی سندھ کے رہنما منظور وسان کی طرح مسقبل کی پیش گوئیاں بھی کرنے لگے ہیں۔ان کا کہنا ہیکہ شہباز شریف منتیں تڑلے ڈال کر لندن گئے۔ اب لگتا ہے کہ شاید وطن واپس نہ آئیں مگر ہم انہیں ضرور کھینچ کر وطن واپس لائیں گے۔


پاکستان میں لوگ عدالتی نظام سے مطمئن نہیں

سابق حکومتوں کی کرتوتوں کے باعث ملکی حالات یہاں تک پہنچے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر منتوں تڑلوں کے بعد باہر گئے مگر سابق صوبائی سینئر وزیر بلدیات علیم خان نیب کورٹ میں اپنا کیس بھگت رہے ہیں۔ کیا یہ نیا پاکستان نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں

غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا تو دوبارہ لاک ڈاون ہو جائے…

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ اگر غیر ذمہ…

3 دن
غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا تو دوبارہ لاک ڈاون ہو جائے گا

الیکشن کمیشن کی جانب سے بلاول بھٹو کی 3جون کو طلبی

اسلام آباد۔ پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے کرپٹ مافیا کیخلاف شکنجا کسنا شروع ہو گیا تو…

6 دن
الیکشن کمیشن کی جانب سے بلاول بھٹو کی 3جون کو طلبی

ہائیکورٹ چڑیا گھر کو محفوظ پناہ گاہوں میں منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ جانوروں کے حقوق کی ضامن بن گئی ہے۔ اس نے وفاقی دارالحکومت کے مرغزار چڑیا…

6 دن
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چڑیا گھر کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کا حکم

میئراسلام آباد کی معطلی کا حکم نامہ معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ نے میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کی معطلی پر حکم امتناع جاری کردیا…

7 دن
میئراسلام آباد کی معطلی کا حکم نامہ معطل

تازہ ترین

ملک ریاض کی بیٹی کا شوہر سے تعلقات کے الزام پر اداکارہ…

معروف اداکارہ عظمیٰ خان اور ان کی بہن ہما خان حال ہی میں ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن…

9 گھنٹے
ملک ریاض کی بیٹی کا شوہر سے تعلقات کے الزام پر اداکارہ عظمیٰ خان پر تشدد

پٹرول کی قیمت میں مزید کمی متوقع

کورونا وائرس کے پھیلاو کے بعد گزشتہ کچھ عرصہ سے تیل کی کھپت میں کمی کے باعث عالمی…

12 گھنٹے
پٹرول کی قیمت میں مزید کمی متوقع

امریکی اخبار نے مودی سرکار کی پالیسیوں کو ناکام قرار دیدیا

بھارت میں کورونا وارس کے پھیلاو کے پیش نظر کئے گئے لاک ڈاون کے باعث بھی کیسز اور…

13 گھنٹے
امریکی اخبار نے مودی سرکار کی پالیسیوں کو ناکام قرار دیدیا

متنازع علاقے میں آنے پر چینی فوج نے بھارتی اہلکاروں کی درگت…

چینی فوج نے متنازع علاقے میں داخل ہونے پر بھارتی اہلکاروں کی درگت بنا ڈالی۔ بھارت نے چین…

13 گھنٹے
متنازع علاقے میں آنے پر چینی فوج نے بھارتی اہلکاروں کی درگت بنا ڈالی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے