بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

عمران خان کے آنے سے تعلقات میں بہتری کی امید ہے، امریکہ

130 Views 0 1 مہینہ
Posted at 21 جولائی-2019

وزیراعظم عمران خان اپوزیشن کی تنقید کے نشتر اور اپنوں کے امیدوں کی ساتھ امریکہ پہنچ چکے ہیں جہاں امریکہ وزارت خارجہ کے سنئیر عہدیداروں نے ان کا استقبال کیا۔

امریکہ کے پانچ روزہ دورے میں پاکستان کے سفیر اسد خان کی رہائشگاہ میں قیام کرے گے اور دورہ امریکہ ان کے ساتھ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، سیکریٹری خارجہ سہیل محمود اور مشیر خزانہ عبدالرزاق داؤد بھی موجود ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ان کی ملاقات 22 جولائی کو شیڈول ہے اور امریکی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان کے دورے سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں بہتری آئی گی۔ اور تعلقات میں بہتری کے لئیے امریکہ کے دروازے کھلے ہیں۔

امریکہ پہنچتے ہی عمران خان نے ٹیکساس کے تاجر طاہر جاوید سے ملاقات کی۔ آج کے دن کی اہم ملاقاتیں آئی ایم ایف کے قائم مقام ایم ڈی، عالمی بنک کے صدر اور دیگر کاروباری شخصیات سے ملاقات کرے گے۔ 23 جولائی کو امریکی وزیر خارجہ مائیک پومیو، امریکی تھینک ٹینک انسٹی ٹیوٹ آف پیس اور پاکستان کاکس سے خطاب بھی کرے گے جس کے بعد ان کا دورہ امریکہ مکمل ہو جائے گا۔۔

متعلقہ خبریں

مودی تم سری نگر میں جلسہ کر کے…

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول نے اسکردو میں جلسہ کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو چیلنج…

1 دن

حکومت کا نیب قانون میں ترمیم لانے کا…

اسلام آباد۔ نیب کا ادارہ مشرف دور میں حریفوں کو کنٹرول کرنے کیلئے وجود میں لایا گیا۔ بعد…

2 دن
حکومت کا نیب قانون میں ترمیم لانے کا فیصلہ

قائمہ کمیٹی نے سول پروسیجر ترمیمی بل منظور…

اسلام آباد۔ بہت دیر کر دی مہربان آتے آتے۔ پی ٹی آئی حکومت کو قائم ہوئے ایک سال…

2 دن
قائمہ کمیٹی نے سول پروسیجر ترمیمی بل منظور کر لیا

آصف زرداری اور فریال تالپور کو جیل میں…

عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کو جیل میں اے کلاس…

3 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے