بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

عثمان بزدار نے عید پر قیدیوں کے ساتھ کھانا کھایا

66 Views 0 2 ہفتے
Posted at 12 اگست-2019

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے عید کا پہلا روز چار شہریوں کے ہنگامی دورے کئیے، سینٹرل جیل بہاولپور میں انہوں نے جیل کے عملے اور قیدیوں کے ساتھ ملکر کھانا کھایا۔

اگر یہ کہا جائے کہ پاکستان میں عید کا پہلا روز سب سے زیادہ مصروف عثمان بزدار کا تھا تو غلط نہ ہو گا۔ بادشاہی مسجد لاہور میں عید کی نماز پڑھتے ہی سرگودھا، سیالکوٹ اور پھر بہاولپور میں لنچ اور شام کا اکھٹے کھانا کھایا۔ سینٹرل جیل میں وزیراعلیٰ نے خواتین قیدیوں کی بیرکس کا معائنہ کیا اوران میں عید کے تحائف تقسیم کیے۔ قیدیوں سے ملاقات کے بعد انہوں نے اکھٹے کھانا بھی کھایا۔ وزیراعلیٰ کاپنجاب کی جیلوں میں بند قیدیوں کیلئے 2 ماہ کی معافی کا اعلان بھی کیا اور کہا کہ پنجاب کے کسی وزیراعلیٰ نے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کے حوالے سے اپنے اختیارات استعمال نہیں کیے۔

وزیراعلی عثمان بزدار قیدیوں کے ساتھ کھانا کھا رہے ہیں۔ تصویر میں صرف قیدی نظر ا رہے ہیں

وزیراعلی نے جیل انتظامیہ کو قیدیوں سے اچھا سلوک کرنے کی ہدایت کی۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان ہر مشکل وقت میں کشمیریوں کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور اب بھی پیچھے نہیں ہٹے گا۔

متعلقہ خبریں

مودی تم سری نگر میں جلسہ کر کے…

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول نے اسکردو میں جلسہ کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو چیلنج…

1 دن

حکومت کا نیب قانون میں ترمیم لانے کا…

اسلام آباد۔ نیب کا ادارہ مشرف دور میں حریفوں کو کنٹرول کرنے کیلئے وجود میں لایا گیا۔ بعد…

2 دن
حکومت کا نیب قانون میں ترمیم لانے کا فیصلہ

قائمہ کمیٹی نے سول پروسیجر ترمیمی بل منظور…

اسلام آباد۔ بہت دیر کر دی مہربان آتے آتے۔ پی ٹی آئی حکومت کو قائم ہوئے ایک سال…

2 دن
قائمہ کمیٹی نے سول پروسیجر ترمیمی بل منظور کر لیا

آصف زرداری اور فریال تالپور کو جیل میں…

عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کو جیل میں اے کلاس…

3 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے