بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2019

عبدالحفیظ شیخ اسد عمر سے بہتر اکانومسٹ ہیں، عندلیب عباس

73 Views 0 2 ہفتے
Social media
Posted at 5 ستمبر-2019

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس کا کہنا ہے کہ عبدالحفیظ شیخ اسد عمر سے بہتر ماہر معشیت ہیں اس لئیے وزیراعظم عمران خان نے قریب ترین ہونے کے باوجود انہیں بدلا۔

سما نیوز کے پروگرام ‘سوال’ میں بات چیت کرتے ہوئے عندلیب عباس نے اعتراف کیا کہ عبدالحفیظ شیخ کا تجربہ اسد عمر سے کہی بہتر ہے۔ پروگرام میں مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگ زیب بھی موجود تھی جس پر لیگی رہنما نے کہا کہ وہ تو کب سے کہہ رہیں تھی کہ اسد عمر قابل اکانومسٹ نہیں، شکر ہے آج پی ٹی آئی والے بھی تسلیم کر رہے ہیں

عندلیب عباس نے دفاع کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نواز شریف جیسے نہیں کہ اسحاق ڈار کے ناکام ہونے کے باوجود انہیں وزارت سے نہیں ہٹایا کیونکہ وہ قریبی رشتے دار تھے۔ جس پر مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسٹیٹ بنک کے اعدادوشمار دیکھ لیں۔ اسٹیٹ بنک کے مطابق ن لیگ کے دور میں افراط زر 2.8 فیصد تھی اور اب 13 فیصد ہے۔ ڈالر 120 پر تھا، اب 160 روپے کا تھا۔ 10 ارب ڈالرز کا قرض تبدیلی سرکار نے ایک سال میں ہی لے لیا ہے۔

متعلقہ خبریں

خورشید شاہ کو بھی جیل راس نہ آئی

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو جیل گئے ابھی 2 دن بھی نہیں ہوئے کہ ان کا…

6 گھنٹے

سابق ڈی جی پارکس کے گھر سے خزانہ نکل آیا

کراچی کے سابق ڈائریکٹر جنرل پارکس لیاقت قائم خان کے گھر سے کروڑوں روپے مالیت کا خزانہ نکل…

7 گھنٹے

فضل الرحمان دھرنا نہیں دیں گے۔ وزیر داخلہ کی پیش گوئی

کوئٹہ۔ وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

10 گھنٹے
فضل الرحمان دھرنا نہیں دیں گے۔ وزیر داخلہ کی پیش گوئی

وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی زد میں کون آنیوالا ہے

اسلام آباد۔ وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی آوازیں ایک مرتبہ پھر آنے لگی ہیں۔ وزیراعظم کے دورہ امریکہ…

11 گھنٹے
وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی زد میں کون آنیوالا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے