بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-June-2020

شہباز شریف کے بیٹے کی پرویز مشرف سے لندن میں ملاقات

paktv Avatar
198 Views 0 9 مہینے
SAMMA FILE PHOTO
Posted at 17 ستمبر-2019

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز نے سابق صدر پرویز مشرف سے ملاقات کا اعتراف کر لیا مگر واضح کیا کہ حال چال پوچھنے کے سوا اور کوئی بات نہیں ہوئی۔

سلمان شہباز نے برطانیہ میں میڈیا کو بتایا کہ لندن کے ہائیڈ پارک میں ان کی پرویز مشرف سے ملاقات اتفاقیہ تھی جس میں ان کی صحت کے حوالے سے بات چیت ہوئی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔

سابق صدر پرویز مشرف اور ن لیگ سیاسی حریف ہیں جس کی بڑی وجہ سابق آرمی چیف پرویز مشرف کی جانب سے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی حکومت کو الٹانا تھا۔ مگر جب پرویز مشرف نے صدارت چھوڑی تو پیپلز پارٹی کی حکومت میں انہیں سرکاری پروٹوکول کے ساتھ رخصت کیا گیا اور بعد ازاں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اتحاد بھی ہوا اور آج بھی عمران خان کی حکومت کے خلاف پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز دو بار مل چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

امریکی خاتون کا رحمان ملک پر زیادتی کا الزام، ن لیگ کو…

امریکی شہری اور بلاگر سنتھیا رچی نے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک پر زیادتی کرنے کا الزام عائد…

17 گھنٹے
امریکی خاتون کا رحمٰن ملک پر زیادتی کا الزام، ن لیگ کو بھی دھمکی

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

1 دن
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے ایڈیشنل چیف سیکرٹر یاور ایڈیشنل آئی جی کی…

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے الگ ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل آئی جی کی…

2 دن
جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے ایڈیشنل چیف سیکرٹر یاور ایڈیشنل آئی جی کی منظوری

وفاقی حکومت کا ایک بار پھرسخت لاک ڈاون پرغور

وفاقی حکومت نے ملک میں کورونا کیسز کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر اسمارٹ لاک ڈاون میں سختی…

4 دن
وفاقی حکومت کا ایک بار پھرسخت لاک ڈاون پرغور

تازہ ترین

روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

لاہور میں نان بائی ایوسی ایشن نے 10 جون سے روٹی 10 اور نان 15 روپے کرنے کا…

10 گھنٹے
روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

لاک ڈاون کی وجہ سے شہر قائد میں پٹرول کی قلت کا مسئلہ بڑھتا جارہا ہے ، اکثر…

11 گھنٹے
پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر…

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا…

12 گھنٹے
تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیا

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ…

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا۔ پاکستان فلور…

13 گھنٹے
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے