بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

02-July-2020

شہباز شریف پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نہ رہے

Mustanirah Kiran Mustanirah Kiran
146 Views 0 7 مہینے
suchtv
Posted at 20 نومبر-2019

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی سے استعفی منظور کر لیا گیا۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے شہباز شریف کا استعفی منظور کر لیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق استعفی منظوری کا اطلاق 20 نومبر سے ہو گا۔

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لئے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان طویل سیاسی جنگ رہی۔ اس عہدے کا مطلب حکومتی منصوبوں میں کرپشن کو پکڑنا ہوتا ہے۔

پی ٹی آئی کا موقف تھا کہ ابھی تو نواز شریف دور کے منصوبوں کی چھان بین ہونی ہے ایسے میں ن لیگ کے شہباز شریف کیسے پی اے سی کے سربراہ بن سکتے ہیں۔ جس پر طے پایا کہ نواز شریف حکومت کے منصوبوں پر شہباز شریف کسی کو نہیں بلا سکتے۔

پی اے سی کا چیئرمین اپوزیشن کا مضبوط عہدہ ہوتا ہے جس کی کرسی پر بیٹھ کر کسی بھی حکومتی ادارے کے سربراہ کو طلب کیا جا سکتا ہے کسی معاملے پر بھی پوچھ گچھ ہو سکتی ہے۔

شہباز شریف نے نواز شریف پر توجہ کی وجہ سے اس عہدے سے استعفیٰ دیا تھا اور اپنی جگہ رانا تنویر حسین کا نام تجویز کیا۔زرائع کے مطابق 20 نومبر کے بعد پی اے سی کے چیئرمین رانا تنویر ہو سکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

چھ لیگی اراکین کی عثمان بزدار سے ملاقات، ن لیگ کا کارروائی…

مسلم لیگ ن نے وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرنے والے ارکان کے خلاف کارروائی پر غور شروع کردیا…

42 منٹ
چھ لیگی اراکین کی عثمان بزدار سے ملاقات، ن لیگ کا کارروائی پرغور

عوام ن لیگ کو پی ٹی آئی سے زیادہ پسند کرتے ہیں

الیکشن کے بعد سے پہلی مرتبہ عوامی پسندیدگی میں مسلم لیگ ن پاکستان تحریک انصاف سے آگے نکل…

1 گھنٹہ
عوام ن لیگ کو پی ٹی آئی سے زیادہ پسند کرتے ہیں عوام ن لیگ کو پی ٹی آئی سے زیادہ پسند کرتے ہیں

ملک بھر کے بزرگ پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

وفاقی حکومت نے ملک بھر کے بزرگ پنشنرز کی پنشن میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم…

22 گھنٹے
ملک بھر کے بزرگ پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

اسٹاک ایکسچینج پر حملہ بھارت کی طرف سے کیا گیا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہمیں کوئی شبہ نہیں کہ کراچی میں اسٹاک ایکسچینج پر حملہ…

2 دن
اسٹاک ایکسچینج پر حملہ بھارت کی طرف سے کیا گیا، وزیراعظم

تازہ ترین

وبا کے دوران قربانی کے بارے میں احکامات

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ قربانی…

4 گھنٹے
وبا کے دوران قربانی کے بارے میں احکامات

سروسز اسپتال لاہورمیں نرسز کی لڑائی میں چھریوں کے وار، متعدد زخمی

اس وقت پورا ملک کورونا وائرس کی وبا کے باعث پریشان نظر آ رہا ہے اور پوری عوام…

3 گھنٹے
سروسز اسپتال لاہورمیں نرسز کی لڑائی میں چھریوں کے وار، متعدد زخمی

یونس خان نے میرے گلے پر چاکو رکھ دیا تھا، گرانٹ فلاور…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے یونس خان کے رویے کے بارے میں بڑا…

3 گھنٹے
یونس خان نے میرے گلے پر چاکو رکھ دیا تھا، گرانٹ فلاور کا انکشاف

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ پنجاب کابینہ نے گندم کی عبوری پالیسی…

2 گھنٹے
پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے