بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

شریف فیملی کے 150 بنک اکاونٹس بھی منجمد

142 Views 0 1 مہینہ
Posted at 19 جولائی-2019

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی جائیداد کے بعد 150 بنک اکاونٹس بھی منجمد کر دئیے گے، اب ان اکاؤنٹس سے رقم کا لین دین نہیں کر سکتے۔۔

نیب ذرائع کے مطابق شہباز شریف اور ان کے اہلخانہ کے 16 مختلف بنکوں میں اکاؤنٹس جو منجمد کر دیا گیا۔ ان میں شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور حمزہ شریف کی اہلیہ مہر النساء کے بنک اکاونٹس بھی شامل ہیں۔

زرائع کے مطابق شریف فیملی ان اکاؤنٹس سے رقم کا لین دین نہیں کر سکے گے۔ نیب نے سابق وزیراعلی کے بھتیجے یوسف عباس شریف کو 23 جولائی کو طلب کر رکھا ہے۔ اس سے پہلے نیب نے شہباز شریف کی لاہور ماڈل ٹاون میں دو رہائش گاہیں، ڈیفنس کی دو کوٹھیوں، جوہر ٹاون میں نو پلاٹس، ڈونگا گلی نو کنال کا گھر اور دو بڑی گاڑیوں کو بھی منجمد کیا گیا تھا۔ جائیداد اور اکاؤنٹس کے منجمد کرنے کی کاروائی منی لانڈرنگ کیس میں کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

مودی تم سری نگر میں جلسہ کر کے…

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول نے اسکردو میں جلسہ کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو چیلنج…

1 دن

حکومت کا نیب قانون میں ترمیم لانے کا…

اسلام آباد۔ نیب کا ادارہ مشرف دور میں حریفوں کو کنٹرول کرنے کیلئے وجود میں لایا گیا۔ بعد…

2 دن
حکومت کا نیب قانون میں ترمیم لانے کا فیصلہ

قائمہ کمیٹی نے سول پروسیجر ترمیمی بل منظور…

اسلام آباد۔ بہت دیر کر دی مہربان آتے آتے۔ پی ٹی آئی حکومت کو قائم ہوئے ایک سال…

2 دن
قائمہ کمیٹی نے سول پروسیجر ترمیمی بل منظور کر لیا

آصف زرداری اور فریال تالپور کو جیل میں…

عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کو جیل میں اے کلاس…

3 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے