بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

04-June-2020

شاہد خاقان عباسی کی این آر او مانگنے اور دینے والے پر لعنت

paktv Avatar
709 Views 0 1 سال
شاہد خاقان عباسی کی این آر او مانگنے اور دینے والے پر لعنت
Posted at 4 مئی-2019

نارووال۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ہمیشہ خود کو سابق وزیراعظم نوازشریف کا سپاہی کہتے ہیں۔ ان کے قریبی اور معتمد ترین ساتھی سمجھے جاتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹکی ان سے توقعات پوری نہ ہو سکیں۔ ان پر ایل این جی معاہدے میں قوم کو دو ارب روپے کا ٹیکہ لگانے کا الزام بھی عائد کیا گیا۔

تفریق اور گالم گلوچ سے ملک ترقی نہیں کرتے

وفاقی وزیر ریلوے ان کیخلاف سپریم کورٹ بھی گئے مگر بات نہ بن سکی۔ نارووال میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ تفریق اور گالم گلوچ سے ملک ترقی نہیں کرتے۔ انہوں نے کہا کہ قوم کو گمراہ کیا جا رہا ہے۔ میں دوٹوک الفاظ میں کہتا ہوں کہ جو آین آر او مانگ رہا ہے اور این آر او دینے والے دونوں پر لعنت بھیجتا ہوں۔

شہباز شریف اور نواز شریف کا بیانیہ ایک ہی ہے

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ایک ایٹمی طاقت ہے اور دنیا میں ایک مقام رکھتا ہے۔ بلاشبہ قومی ہم آہنگی اور یک جہتی وقت کی ضرور ہے۔ فوج سرحدوں پر دشمنوں کا مقابلہ کرتی ہے ہمیں ملک کے اندر اپنی صفوں میں دشمنوں کا مقابلہ کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اور نواز شریف کا بیانیہ ایک ہی ہے۔ مسلم لیگ میں کوئی گروپ بندی نہیں۔ شہباز شریف کی اپنی خواہش تھی کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی کسی اور کے سپرد کی جائے۔

انہوں نے کہا کہ کسی کو یہ ابہام نہیں ہونا چاہئے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف ہیں اور وہی پارٹی فیصلے کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان سن لو ہم تمہارا احتساب کریں گے۔ تفریق اور گالم گلوچ سے ملک ترقی نہیں کرتے۔

متعلقہ خبریں

وفاقی حکومت کا ایک بار پھرسخت لاک ڈاون پرغور

وفاقی حکومت نے ملک میں کورونا کیسز کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر اسمارٹ لاک ڈاون میں سختی…

21 گھنٹے
وفاقی حکومت کا ایک بار پھرسخت لاک ڈاون پرغور

نیب کی ٹیم شہباز شریف کو گرفتار کئے بغیر واپس چلی گئی

قومی احتساب بیورو(نیب) لاہور  کی ٹیم آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور…

2 دن
نیب کی ٹیم گرفتاری کیلئے شہباز شریف کی رہائش گاہ پہنچ گئی

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے استعفیٰ دیدیا

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو…

3 دن
وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے استعفیٰ دیدیا

غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا تو دوبارہ لاک ڈاون ہو جائے…

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ اگر غیر ذمہ…

1 ہفتہ
غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا تو دوبارہ لاک ڈاون ہو جائے گا

تازہ ترین

ایس او پیز کی خلاف ورزی پرمتعدد مارکیٹیں سیل، دکاندار گرفتار

ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر کئی مارکیٹیں سیل کرکے متعدد دکانداروں کو گرفتار کرلیا گیا…

4 گھنٹے
ایس او پیز کی خلاف ورزی پرمتعدد مارکیٹیں سیل، دکاندار گرفتار

علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین میں آگ لگ گئی

لاہور سے سیالکوٹ جانیوالی ٹرین علامہ اقبال ایکسپریس میں وزیرآباد کے مقام پر آگ لگ گئی۔ ریسکیو حام…

2 گھنٹے
علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین میں وزیرآباد آگ لگ گئی

اسکول کے سیکیورٹی گارڈ کا چاقو سے حملہ، 37 بچے زخمی ہو…

چین میں اسکول کے سیکیورٹی گارڈ نے بچوں اور اساتذہ پر چاقو سے حملہ کردیا۔ برطانوی میڈیا کے…

2 گھنٹے
اسکول کے سیکیورٹی گارڈ کا چاقو سے حملہ، متعدد بچے زخمی

پیٹرول کی قلت، ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی…

1 گھنٹہ
پیٹرول ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے