بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-January-2020

سمجھ نہیں آ رہی وزیر اعلی کیوں نہیں بنایا گیا، قائم علی شاہ

paktv Avatar
198 Views 0 4 مہینے
Samma news
Posted at 7 ستمبر-2019

سندھ کے سابق وزیراعلی قائم علی شاہ پیپلز پارٹی سے خفا ہیں، انہیں سمجھ نہیں آ رہی کہ وزارت اعلی کا عہدہ انہیں کیوں نہیں دیا گیا۔

قائم علی شاہ سندھ میں سب سے لمبے عرصے رہنے والے وزیراعلی ہیں۔ وہ مسلسل آٹھ برس اور مجموعی طور پر تین بار وزارت اعلیٰ کے عہدے پر فائز رہے۔ پچاسی برس کے قائم علی شاہ کے آخری دور میں پیپلز پارٹی پر شدید تنقید کی گئی۔ خاص کر سوشل میڈیا پر ان کی سستی اور عمر کو لے کر کافی مذاق اڑایا گیا۔

اب قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے کھبی تعویز نہیں کیا۔ مراد علی شاہ کو وزیراعلی بنانے کے لئیے پہلے سے کوشیش کی جا رہیں تھیں۔ انہوں نے طنز کیا کہ جب وہ وزیر اعلی تھے تب آصف علی زرداری کی بہن فریال تالپور سندھ کی حکومت نہیں چلاتی تھی۔

متعلقہ خبریں

ایم کیو ایم نے حکومتی وفد کے سامنے 4 مطالبات رکھ دئیے

تحریک انصاف کی جانب سے اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کو دوبارہ کابینہ میں شمولیت کی دعوت دیدی…

4 گھنٹے

فواد چوہدری کی طرح اپنے گندے کپڑے سب کے سامنے نہیں دھو…

وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ آئندہ دو ماہ عوام کے لئے مزید مشکل…

2 گھنٹے
قانون سازی میں ن لیگ ہاتھ جوڑ کر ووٹ دیں گے، شیخ رشید

نئے پاکستان میں عوام لنگر خانوں سے روٹی کھائیں۔ مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ملک میں آٹے کے بحران پر تشویش کا اظہار…

3 منٹ

عمران خان ہمارے بھائی ہیں۔ حکومت کا ساتھ دیں گے۔ فروغ نسیم

پاکستان متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ایم کیو ایم…

17 گھنٹے

تازہ ترین

دورہ پاکستان: ٹی 20 سیریز کے لئے بنگلادیش کرکٹ ٹیم کا اعلان…

بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لئے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے اور محمود…

5 گھنٹے

پاکستانی کرکٹر بھارتی کھلاڑی کا گرویدا نکلا

پاکستان اور بنگلادیشن کے درمیان ہونے والی کرکٹ سیریز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے اوپنر بلے باز…

4 گھنٹے

ایم کیو ایم نے حکومتی وفد کے سامنے 4 مطالبات رکھ دئیے

تحریک انصاف کی جانب سے اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ کو دوبارہ کابینہ میں شمولیت کی دعوت دیدی…

4 گھنٹے

حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ سے مستفید افسران کو بر طرف کر…

حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فائدہ اٹھانے والے 4 افسران کو نوکری سے فارغ کر دیا…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے