بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-August-2019

سب پھڑے جان گئے

246 Views 0 2 مہینے
Posted at 11 جون-2019

چند گھنٹوں میں سیاست کے بے تاج بادشاہوں کی گرفتاری کا سلسلہ شروع کیا ہوا کہ سماجی رابطے کی ویب سائیٹس پر صارفین کی جانب سے گرفتاریوں پر تجزیوں کا تنتا ہی بن گیا

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ فیس بک پر ایک صارف نے لکھا کہ مشترکہ اپوزیشن کا حوالہ دے کر لکھا کہ لندن میں آج الطاف حسین کی گرفتاری پاکستان حکومت کی بجٹ سے توجہ ہٹانا چاہتی ہے

ایک صارف نے مسلسل 3 گرفتاریوں پر سوال کیا ہے کہ یہ مہینہ جون کا ہے یا گرفتاریوں کا ؟

ایک صارف نے لکھا سب پھڑے جان گئے

ایک صارف نے پیپلز پارٹی کے سلوگن کے بعد الطاف حسین کا حوالہ دیں کر لکھا کہ روٹی کپڑا مکان سمیت بوری بند بھی گرفتار

ایک صارف نے گرفتاریوں کے زریعے اپنے محبوبہ کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ تم میری محبت میں کب گرفتار ہو گی

ایک صارف نے لکھا کہ عید کے بعد انصاف نے انگرائی لے کر جاگ گیا ہے گرفتاری کے حوالے سے لکھا کہ پاکستانی سیاست کے تین کنگ میکر بیک وقت اندر ہوئے ہیں

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر میں ایک صارف نے لکھا کہ جیل میں نواز شریف نے جیل میں زرداری سے نیا میثاق جمہوریت کر لیا ہے

ایک صارف نے مشہور ڈرامہ کے کریکٹر کی تصویر لگاتے ہوئے لکا کہ رانی کھیت کی بیماری کی روک تھام کے لیے یہ قدم اٹھایا گیا ہے

عامر لیاقت حسین نے بھی ٹوئیٹر میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ دما دم مست قلندر ملک کے سب دشمن اندر

اداکارہ وینہ ملک نے حمزہ شہباز کی گرفتاری پر اپنی رائے بھی دی۔

مشہور میزبان مبشر لقمان نے بھی زرداری کی گرفتاری پر لکھا کہ زرداری جیل میں اینٹیں مانگ رہے ہیں تا کہ اینٹ سے اینٹ بجا سکیں

الطاف حسین کی گرفتاری سے پہلے اسے حکومت کی جانب سے بجٹ سے توجہ ہٹھانے کی کوشش کہا جا رہا تھا لیکن اب الطاف حسین کی گرفتاری کے بعد یہ بحث کم ہوگئ ہے

متعلقہ خبریں

اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس پھر طلب…

اسلام آباد۔ مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ تبدیل کرنے، اپوزیشن رہنماؤں کی گرفتاری پر نیا لائحہ عمل بنانے…

1 دن
اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس پھر طلب کر لی گئی

شیخ رشید انگلینڈ میں بھارت کے خلاف احتجاج…

بھارت کے یوم آزادی پر ہزاروں لوگ جب لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر…

2 دن

عثمان بزدار نے عید پر قیدیوں کے ساتھ…

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے عید کا پہلا روز چار شہریوں کے ہنگامی دورے کئیے، سینٹرل جیل بہاولپور…

6 دن

زرداری کی بہن کو آدھی رات جیل منتقل…

سابق صدر آصف علی زرداری کی بہن فریال تالپور کو رات گئے ہسپتال سے جیل منتقل کرنے پر…

6 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے