بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

16-December-2019

زرداری کی بہن کو آدھی رات جیل منتقل کرنے پر شور

paktv Avatar
243 Views 0 4 مہینے
Posted at 12 اگست-2019

سابق صدر آصف علی زرداری کی بہن فریال تالپور کو رات گئے ہسپتال سے جیل منتقل کرنے پر پیپلز پارٹی نے شدید احتجاج کا اظہار کیا ہے۔

جیل منتقلی کے دوران میڈیا سے گفتگو میں فریال تالپور نے کہا کہ ایک بیمار قیدی عورت کو رات کے بارہ بجے زبردستی اڈیالہ جیل لے جایا جارہا ہے۔ ان کے بیوی، بچے اور بہنیں نہیں ہیں؟ کیا یہ مدینے کی ریاست ہے۔ اس دوران پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنان نے پولی کلینک اسپتال اسلام آباد کے باہر عمران خان کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ نے کہا کہ رات بارہ بجے کسی بھی قیدی کی جیل منتقلی خلاف قانون ہے۔کسی بھی قیدی کو زیادہ سے زیادہ پانچ بجے تک جیل منتقل کیا جاسکتا ہے۔ یہ کیسا نیا پاکستان ہے کہ جہاں سیاسی حریفوں کی خواتین تک کو اذیت دینے کے اوچھے حربے اختیار کئے جارہے ہیں۔ ڈاکٹرز نے فریال تالپور کو ہسپتال میں ہی رکھنے کی ہدایت کی تھی۔

متعلقہ خبریں

راجن پور اور ڈیرہ غازی خان بلوچستان کو واپس کئے جائیں، اختر…

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ ڈیرہ غازی…

1 گھنٹہ
راجن پور اور ڈیرہ غازی خان بلوچستان کو واپس کئے جائیں، اختر مینگل

سلیکٹڈ حکومت کے جانے کا وقت آ گیا ہے، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ جمہوریت پر حملے ہو رہے ہیں۔ سلیکٹد کو…

4 گھنٹے
سلیکٹڈ حکومت کے جانے کا وقت آ گیا ہے، بلاول بھٹو

آصف زرداری کی انجیو پلاسٹی کئے جانے کا امکان

سابق آصف علی زرادری کراچی کے علاقہ کلفٹن کے نجی اسپتال میں زیرعلاج ہیں جہاں ان کی انجیو…

6 گھنٹے
آصف زرداری کی انجیو پلاسٹی کئے جانے کا امکان

مراد سعید کی وزارت میں مواصلات کو ایک سال میں 9 ارب…

وفاقی وزارت مواصلات کی ایک سالہ رپورٹ سینٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی میں جمع کرا دی گئی۔ مراد سعید…

1 دن
مراد سعید کی وزارت میں مواصلات کو ایک سال میں 9 ارب کا نقصان

تازہ ترین

عمران خان کے لیے بحرین کا سب سے بڑا سول ایوارڈ

بحرین حکومت وزیراعظم عمران خان کو ملک کا سب سے بڑا سول ایوارڈ دے گی۔ عمران خان بحرین…

1 گھنٹہ

عابد علی کا عالمی ریکارڈ بیٹی کی وجہ سے بنا۔ والدہ

قومی کرکٹر عابد علی ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ کے پہلے میچ میں سنچری سکور کرنے والے پہلے…

1 گھنٹہ

پاکستان اور سری لنکن کرکٹرز کے اسلام آباد میں سیر سپاٹے

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا میچ تو بارش اور کم روشنی کی بدولت ڈرا پر ختم…

15 منٹ
پاکستان اور سری لنکن کرکٹرز کے اسلام آباد میں سیر سپاٹے

امریکا نے مردہ انسانوں سے بھی کام لینا شروع کر دیا

امریکا میںمردہ انسانوں سے کھاد بنانے کا قانون منظور ہوتے ہی ایک امریکی کمپنی نے اس پر کام…

23 منٹ
امریکا نے مردہ انسانوں سے بھی کام لینا شروع کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے