بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

رویت ہلال کمیٹی کے بزرگوں کو گھر جانا چاہیے ، فواد چوہدری

Tariq Avatar
38 Views 0 2 ہفتے
The News
Posted at 6 اکتوبر-2019

وفاقی وزیر برائے سائنس فواد چوہدری کہتے ہیں کہ رویت ہلال کمیٹی اگر مشین سے چاند نہیں دیکھ سکتی تو وہ عینک سے کیا دیکھے گی۔ ان بابوں کو گھر جانا چاہیے اور جوانوں کو موقع دینا چاہیے

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ویب سائیٹ پر ماہ صفر کی تاریخ 30 ستمبر بتائی گئی لیکن رویت ہلال کمیٹی نے 1 اکتوبر سے ماہ صفر کا اعلان کیا حالانکہ چاند کی تصویر بھی جاری کی گئی تھی

فضل الرحمان کا الیکشن سے کیا تعلق

فضل الرحمان کے دھرنے کے حوالے سے فواد چوہدری نے کہا کہ مولانا کا نئے الیکشن سے کیا تعلق ہے بس یہ مدرسے کے بچوں کو استعمال کرنا چاہتے ہیں

آزادی مارچ کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ مارچ والے پرامن رہے اگر لائن آف کنٹرول عبور کرنے کی کوشش کی تو اس سے فائدہ بھارت کو ہو گا

متعلقہ خبریں

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

سیاسی مخالفین کی بیماری پر سیاست پی ٹی آئی نے متعارف کروائی…

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما احسن اقبال کہتے ہیں کہ نواز شریف کو کچھ ہوا تو اس…

18 گھنٹے

پولیس نے کپٹن صفدر کو گرفتار کر لیا

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان کو بھی…

23 گھنٹے

نواز شریف کے بعد آصف زرادری بھی ہسپتال منتقل

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے بعد سابق صدر آصف علی زرادری کی صحت بھی خراب ہو گئی۔…

24 گھنٹے

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

1 گھنٹہ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے