بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-August-2019

رمضان کے بعد حکومت مخالف تحریک چلانے کا اعلان

350 Views 0 3 مہینے
رمضان کے بعد حکومت مخالف تحریک چلانے کا اعلان
Posted at 15 مئی-2019

اسلام آباد۔ پی ٹی آئی کی حکومت وجود میں آئی تو دو بڑی سیاسی جماعتوں مسلم لیگ ن اور پی پی نے انہیں دس ماہ کا ٹائم دینے کا اعلان کیا تھا۔ اپوزیشن جماعتوں کا دعویٰ تھا کہ پی ٹی آئی حکومت کو ہمیں گرانے کی ضرورت نہیں ہے یہ اپنی نالائقیوں سے خود ہی گرد جائے گی۔

زرداری خود اس وقت نیب کے شکنجے میں ہیں

پاکستان کے آئی ایم ایف پروگرام میں جانے اور مہنگائی کا طوفان آنے کے بعد اب پی پی کے کوچیئرمین آصف علی زرداری نے بھی میدان صاف دیکھ کر رمضان المبارک کے بعد حکومت مخالف تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آصف زرداری خود اس وقت نیب کے شکنجے میں ہیں۔ انہیں حکومت کیخلاف تحریک چلانے کے بجائے اپنی خیر مانی چاہئے۔

فضل الرحمان کو پارلیمنٹ میں نہ پہنچنے کا دکھ ہے

وہ میگا کرپشن کیسز سے بچنے کیلئے حکومت پر دباؤ بڑھنا چا رہے ہیں جبکہ مسلم لیگ کے سربراہ شہباز شریف علاج کے بہانے لندن میں جا بیٹھے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان کو پہلی مرتبہ پارلیمنٹ میں نہ پہنچنے کا دکھ ہے۔ وہ تو پہلے دن سے ہی حکومت کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان کر رہے ہیں۔

واضح رہے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر نے آصف زرداری کہا کہ میں نے پہلے بھی کہا تھا اب پھر کہہ رہا ہوں کہ نیب اور معیشت ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ بلاول بی بی شہید کا بیٹا ہے۔ وہ کسی کے سامنے نہیں جھکے گا، انگاروں پر چلے گا۔ ماضی اور موجودہ ایمنسٹی سکیم میں کوئی فرق نہیں سمجھتا۔

متعلقہ خبریں

آصف زرداری اور فریال تالپور کو جیل میں…

عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کو جیل میں اے کلاس…

13 گھنٹے

مسلہ کشمیر، حکومتی اقدام پر ن لیگ کے…

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد اللہ نے وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ…

17 گھنٹے

شہباز شریف کو کالم نویسی مبارک

طارق منیر بٹ لاہور۔ پرانی کہتاوت ہے کہ جس کا کام اسی کو ساجھے مگر آج کی تیز…

22 گھنٹے
شہباز شریف کالم نویسی مبارک

عمران خان کا واحد فیصلہ جس پر کسی…

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے عہدے میں تین سال کی…

2 دن
آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی کو مزید ایک ٹرم مل گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے