بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

11-December-2019

رانا ثناءاللہ نے منشیات کیس میں میڈیکل ٹیسٹ کرانے کے لئیے ایک شرط رکھ دی

paktv Avatar
325 Views 0 5 مہینے
Posted at 16 جولائی-2019

مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور منشیات کیس کے ملزم رانا ثناء اللہ نے عجیب دعوی کردیا۔ ان کا کہنا ہے کہ میڈیکل ٹیسٹ کرا کے سگریٹ بھی نہیں ثابت ہوگی مگر ساتھ ہی وزیراعظم عمران خان کا بھی میڈیکل ٹیسٹ کرایا جائے۔

رانا ثناء اللہ کی کمرہ عدالت میں میڈیا سے گفتگو کی۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ بغیر ٹرائل بھی سزا بھگتنے کو تیار ہیں اگر میڈیکل ٹیسٹ میں سگریٹ بھی ثابت ہو جائے۔ رانا ثناءاللہ نے میڈیکل ٹیسٹ اس شرط پر کرانا چاہتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان کا بھی میڈیکل ٹیسٹ ہوگا۔

انہوں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اینٹی نارکوٹکس فورس میں فوج کے سرونگ افیسر کام کرتے ہیں اور سیاسی انتقام کے لیے اے این ایف جیسے اداروں کو استمعال کیا گیا۔

رانا ثناءاللہ کو فیصل آباد سے لاہور آتے موٹر وے پر اینٹی نارکوٹکس اہلکاروں نے اس وقت گرفتار کیا جب سابق وزیر قانون کے قبضے سے 15 کلو ہیروئن برآمد کی۔ اس الزام کی رانا ثناء اللہ اور ان کی جماعت نفی کرتی ا رہی ہے۔ ان کا موقف ہے کہ ان کی ساکھ متاثر کرنے کے لئیے حکمران جماعت کی سیاسی چال ہے۔

متعلقہ خبریں

شہباز شریف کو اورنج لائن ٹرین کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی…

اورنج لائن ٹرین کی افتتاحی تقریب میں مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز…

1 دن
شہباز شریف کو اورنج لائن ٹرین کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی دعوت

چیف الیکشن کمشنر کا فیصلہ بدھ تک ہو جائے گا ، پرویز…

وزیر دفاع پرویز خٹک کہتے ہیں کہ چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کے فیصلے بدھ تک ہو جائے…

2 دن

بابا پاس جانا ہے، مریم نواز نےانگلینڈ جانے کی درخواست دیدی

مریم نواز نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل) سے نام نکالنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر…

3 دن
بابا پاس جانا ہے، مریم نواز نےانگلینڈ جانے کی درخواست دیدی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کا اتوار کو احتجاج کا اعلان۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اتوار کو مہنگائی اور بجلی کے نرخوں میں اضافے کیخلاف احتجاج کا اعلان…

4 دن

تازہ ترین

بھارت میں قائداعظم کی جیت، گاندھی ہار گیا

بھارت میں متنازع بل نے ہلچل مچا دی۔ سیاستدان بھی بول پڑے کہ وزیراعظم نریندر مودی کے اس…

2 گھنٹے
بھارت میں قائداعظم کی جیت، گاندھی ہار گیا

امریکہ نے راوانوار کے داخلے پر پابندی لگادی

انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر امریکہ نے انسانی حقوق کو پامال کرنے والے افراد کی…

3 گھنٹے

آٹوسیکٹرمیں معاشی بحران،متعدد بڑی کمپنیاں بندہوگئیں

تفصیلات کے مطابق موجودہ معاشی حالات کے پیش نظر روپے کی قدر میں کمی اور بار بار گاڑیوں…

3 گھنٹے

حکومت کا عوام کو 342ارب روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ

وزیر اعظم عمران خان کا کسانوں کےلئے بڑا رلیف،مختلف شعبوں میں 342ارب روپے کی سبسڈی دینے کا اعلان…

4 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے