بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

21-October-2019

خورشید شاہ کو بھی جیل راس نہ آئی

paktv Avatar
111 Views 0 1 مہینہ
Posted at 19 ستمبر-2019

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو جیل گئے ابھی 2 دن بھی نہیں ہوئے کہ ان کا سانس بند ہو گیا جن کو فوری اسپتال منتقل کیا گیا

نیب نے خورشید شاہ کو آمدن سے زیادہ اثاثے رکھنے کے الزام پر ان کی اسلام آباد رہائش بنی گالا سے گرفتار کیا تھا جنہیں آج عدالت میں راہداری لے کر سکھر منتقل کرنے کے لیے پیش بھی کیا گیا تھا ۔

ذرائع کے مطابق اچانک جیل میں خورشید شاہ کا سانس اکھڑ گیا جنہیں فورا اسپتال لے جایا گیا یاد رہے کہ آصف علی زردای اور ان کی بین کی طبعیت بھی جیل جاتے خراب ہو گئی تھی ۔ نواز شریف کو بھی جیل سے کئی بار اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

مولانا کو روکا گیا تو حکومت کے اپنے تمام راستے بند ہو…

دھرنا سیاست کے اختتام پر وزیراعظم عمران خان کی ریحام خان کے ساتھ بلند بانگ دعوؤں سے شادی…

5 گھنٹے

حکومت کا مولانا فضل الرحمان کو نظربند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد۔ باخبر حکومتی حلقوں کا کہنا ہے کہ جے یو آئی ایف سے مذاکرات کی ناکامی کی…

5 گھنٹے

فضل الرحمان پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کرنے کیلئے متحرک

اسلام آباد۔ مولانا عبدالغفور حیدری کی جانب سے حکومتی مذاکراتی ٹیم کے ساتھ مذاکرات کی خبروں پر پی…

21 گھنٹے

فضل الرحمان نے حکومتی کمیٹی سے مذاکرات کا اختیار رہبر کمیٹی کو…

اسلام آباد۔ مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ اور دھرنا سیاست نے ملکی سیاست میں ہلچل مچا رکھی…

23 گھنٹے

تازہ ترین

کشمیریوں سے یک جہتی کیلئے پانچ کلومیٹر طویل جھنڈا مارچ

اسلام آباد۔ پانچ کلومیٹر لمبے طویل کشمیری پرچم کو اٹھائے ہزاروں پاکستانی مظاہرین نے وفاقی دارالحکومت کی سڑکوں…

10 منٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی دفعہ 144 کی خلاف ورزی، مقدمہ…

فیصل آباد۔ پتنگ بازی ایک خونی کھیلہے جس پر پنجاب حکومت نے ایک دہائی سے زائد عرصہ سے…

37 منٹ

صلاح الدین کیس میں پولیس کو حافظ سعید کی وجہ سے معافی…

پولیس تشدد سے ہلاک ہونے والے ملزم صلاح الدین کے کیس میں پولیس اہلکاروں کو معافی مل گئی…

1 گھنٹہ

ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

لاہور۔ چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔…

2 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے