بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

16-December-2019

جج ویڈیو اسکینڈل پر شہباز شریف اور مریم نواز سمیت 6 افراد پر مقدمہ درج

paktv Avatar
309 Views 0 5 مہینے
Posted at 18 جولائی-2019

سابق وزیراعظم نواز شریف کو سزا دینے والے احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کی درخواست پر ‘جعلی ویڈیو’ اسکینڈل پر شہباز شریف، مریم نواز، شاہد خاقان عباسی سمیت چھے افراد پر پرچہ درج کر دیا گیا۔

ارشد ملک کی درخواست کے متن کے مطابق مریم نواز شریف کی پریس کانفرنس دیکھ کر جھٹکا لگا۔ ان کی درخواست پر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے مقدمہ درج کیا۔ متن کے مطابق ملتان میں میاں طارق نے ویڈیو بنائی اور میاں رضا کو فروخت کی۔ ایف آئی اے نے میاں طارق کو حراست میں لے لیا۔ ایف آئی آر متن کے مطابق مریم نواز نے ویڈیو میں ہیر پھیر کی جس کا مقصد سیاسی فائدہ لینا اور عدلیہ کی ساکھ کو متاثر کرنا تھا۔

جن افراد پر مقدمہ درج ہے ان میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف اور عظمی بچاتی بھی شامل ہیں۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق ارشد ملک نے کہا کہ جب ملتان میں جج تھے تب میاں طارق نے ویڈیو بنائی۔ سوشل میڈیا میں جاری ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جج ارشد ملک کے دوست سوئمنگ پول میں نہا رہے ہیں جب کہ ارشد ملک سر پر گلاس رکھ کر جھوم رہے ہیں۔ مگر اس ویڈیو کے حوالے سے ہی ارشد ملک نے کہا کہ اس میں الیکٹرونک فارجری اور ٹیمپر کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

راجن پور اور ڈیرہ غازی خان بلوچستان کو واپس کئے جائیں، اختر…

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ ڈیرہ غازی…

2 گھنٹے
راجن پور اور ڈیرہ غازی خان بلوچستان کو واپس کئے جائیں، اختر مینگل

سلیکٹڈ حکومت کے جانے کا وقت آ گیا ہے، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ جمہوریت پر حملے ہو رہے ہیں۔ سلیکٹد کو…

5 گھنٹے
سلیکٹڈ حکومت کے جانے کا وقت آ گیا ہے، بلاول بھٹو

آصف زرداری کی انجیو پلاسٹی کئے جانے کا امکان

سابق آصف علی زرادری کراچی کے علاقہ کلفٹن کے نجی اسپتال میں زیرعلاج ہیں جہاں ان کی انجیو…

7 گھنٹے
آصف زرداری کی انجیو پلاسٹی کئے جانے کا امکان

مراد سعید کی وزارت میں مواصلات کو ایک سال میں 9 ارب…

وفاقی وزارت مواصلات کی ایک سالہ رپورٹ سینٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی میں جمع کرا دی گئی۔ مراد سعید…

1 دن
مراد سعید کی وزارت میں مواصلات کو ایک سال میں 9 ارب کا نقصان

تازہ ترین

عمران خان کے لیے بحرین کا سب سے بڑا سول ایوارڈ

بحرین حکومت وزیراعظم عمران خان کو ملک کا سب سے بڑا سول ایوارڈ دے گی۔ عمران خان بحرین…

40 منٹ

عابد علی کا عالمی ریکارڈ بیٹی کی وجہ سے بنا۔ والدہ

قومی کرکٹر عابد علی ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ کے پہلے میچ میں سنچری سکور کرنے والے پہلے…

23 منٹ

پاکستان اور سری لنکن کرکٹرز کے اسلام آباد میں سیر سپاٹے

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا میچ تو بارش اور کم روشنی کی بدولت ڈرا پر ختم…

1 گھنٹہ
پاکستان اور سری لنکن کرکٹرز کے اسلام آباد میں سیر سپاٹے

امریکا نے مردہ انسانوں سے بھی کام لینا شروع کر دیا

امریکا میںمردہ انسانوں سے کھاد بنانے کا قانون منظور ہوتے ہی ایک امریکی کمپنی نے اس پر کام…

1 گھنٹہ
امریکا نے مردہ انسانوں سے بھی کام لینا شروع کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے