بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

16-December-2019

جاتی امرا میں نواز شریف کی حکمرانی کی آخری نشانی بھی مٹا دی گئی

paktv Avatar
250 Views 0 4 مہینے
Posted at 10 اگست-2019

ایک وقت تھا جب جاتی امرا ملکی سیاست کا محور ہوا کرتا تھا آج یہ جگہ سنسان ہے کیونکہ یہاں کے زیادہ تر مکین سلاخوں کے پیچھے اور کچھ بیرون ملک بیٹھے ہیں۔

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی رہاش گاہ جاتی امرا کے باہر سیکورٹی کے لئیے بنے ہٹس بھی پنجاب پولیس نے ختم کردئیے ہیں۔ بس وقت وقت کی بات ہے یہ وہی ہٹس ہیں جہاں چند برس پہلے یہی اہلکار ڈیوٹی کرتے تھے جو آج اسے گرانے آئے ہیں۔ عمران خان جب اپوزیشن میں تھے تب کہ وزیراعظم نواز شریف کو ملنے والی سیکورٹی کی سخت مخالفت کرتے تھے۔ تقریبا اڑھائی ہزار سیکورٹی اہلکاروں پر کروڈوں روپے ماہوار خرچ ہوتا تھا۔

پولیس نے کرینوں کی مدد سے جاتی امرا کے باہر ہٹس کو ہٹایا ختم کر دیا۔ جس جگہ پولیس بیٹھا کرتی تھی اب اسی پولیس کا موقف ہے کہ یہ ہٹس سرکاری جگہ پر قبضہ کر کے بنائی گی تھیں.

متعلقہ خبریں

مودی سرکار مسلمانوں کے خلاف حالت جنگ میں ہے، صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ مودی سرکار مسلمانوں کے خلاف حالت جنگ میں ہیں۔ صدر…

2 گھنٹے
مودی سرکار مسلمانوں کے خلاف حالت جنگ میں ہے، صدر مملکت

راجن پور اور ڈیرہ غازی خان بلوچستان کو واپس کئے جائیں، اختر…

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ ڈیرہ غازی…

15 گھنٹے
راجن پور اور ڈیرہ غازی خان بلوچستان کو واپس کئے جائیں، اختر مینگل

سلیکٹڈ حکومت کے جانے کا وقت آ گیا ہے، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ جمہوریت پر حملے ہو رہے ہیں۔ سلیکٹد کو…

17 گھنٹے
سلیکٹڈ حکومت کے جانے کا وقت آ گیا ہے، بلاول بھٹو

آصف زرداری کی انجیو پلاسٹی کئے جانے کا امکان

سابق آصف علی زرادری کراچی کے علاقہ کلفٹن کے نجی اسپتال میں زیرعلاج ہیں جہاں ان کی انجیو…

19 گھنٹے
آصف زرداری کی انجیو پلاسٹی کئے جانے کا امکان

تازہ ترین

آج کا دن سقوط ڈھاکہ اور سانحہ اے پی ایس کی یاد…

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ 16 دسمبر کو پاکستان کی تاریخ میں دو سانحات…

5 گھنٹے
آج کا دن سقوط ڈھاکہ اور سانحہ اے پی ایس کی یاد دلاتا ہے، چیف جسٹس

ترکی نے امجد اسلام امجد کیلئے سرکاری ایوارڈ کا اعلان کر دیا

ترکی نے سرکاری ایوارڈ انٹرنیشنل آرٹ اینڈ کلچر پرائز پاکستان کے نامور ادیب، شاعر اور ڈرامہ نگار امجد…

4 گھنٹے
ترکی نے امجد اسلام امجد کیلئے سرکاری ایوارڈ کا اعلان کر دیا

بھارتی پولیس کا یونیورسٹی کے طلبا پر بہیمانہ تشدد

بھارت میں شہریت کے متنازع بل کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس کی جانب سے شہریوں…

3 گھنٹے
بھارتی پولیس کا یونیورسٹی کے طلبا پر بہیمانہ تشدد

مودی سرکار مسلمانوں کے خلاف حالت جنگ میں ہے، صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ مودی سرکار مسلمانوں کے خلاف حالت جنگ میں ہیں۔ صدر…

2 گھنٹے
مودی سرکار مسلمانوں کے خلاف حالت جنگ میں ہے، صدر مملکت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے