بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

10-September-2020

ترین اور شاہ محمود کے درمیان صلح کیلئے میدان میں کود پڑے

paktv Avatar
549 Views 0 1 سال
Posted at 28 اپریل-2019

لاہور۔ پی ٹی آئی کے دو بڑوں کے درمیان لڑائی سے نہ صرف پارٹی کا امیج خراب ہو رہا ہے بلکہ ورکرز میں بھی سخت مایوسی پائی جاتی ہے۔ پارٹی میں دھڑی بندیوں پر وزیراعظم عمران خان نے بھی سخت ناراضی کا اظہار کر چکے ہیں۔ اس مرحلے پر جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے درمیان مصالحتی کوششوں کیلئے سینیٹر فیصل جاوید میدان میں آ گئے ہیں۔ان کی جہانگیر ترین سے ملاقات بھی ہو چکی ہے۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ فیصل جاوید نے جہانگیر ترین سے کہا کہ پارٹی کے بڑوں کے آپسی اختلافات پر ورکرز مایوس ہوتے ہیں۔


فیصل جاوید وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے بھی انکی چین سے واپسی پر ملاقات کریں گے

جواب میں جہانگیر ترین نے کہا کہ میری طرف سے ایسا کوئی ایشو نہیں ہے۔ ہم سب ملکر ایک ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے۔ ہر کام پارٹی قائد عمران خان کے حکم پر کرتا ہوں۔ اگر کسی کو اعتراض ہے تو وہ ان کے سامنے اٹھا سکتا ہے۔ اب سینیٹر فیصل جاوید وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے بھی انکی چین سے واپسی پر ملاقات کریں گے اور ان کے سامنے بھی یہی سوالات رکھیں گے۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری بھی مصالحتی مشن کے تحت دونوں راہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

1 مہینہ

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

1 مہینہ

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

1 مہینہ

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

1 مہینہ

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

1 مہینہ

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 مہینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے