بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-June-2020

بھکاری پکڑنے ہیں تو عمران خان کو پکڑے

paktv Avatar
559 Views 0 1 سال
Posted at 22 مئی-2019

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ملک میں اگر بھکاریوں کے خلاف مہم چلانی ہے تو اس کا آغاز وزیراعظم عمران خان سے کریں

ماہ رمضان کے آتے ہیں ہر شہر کے گلی، محلے اور ہر سڑک پر گداگروں کی تعداد میں واضح فرق دیکھنے کو ملتا ہے۔ پورے ملک کی طرح ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے حکم پر وفاقی دارالحکومت میں بھی گداگروں کے خلاف کارروائی جاری ہے اور متعدد کو حراست میں لیا گیا ہے

ٹویٹر

ایسی تصاویر بلاول بھٹو کے ہتھے چڑھی اور انہوں نے ٹویٹ کر دیں جس میں لکھا کہ یہ غربت نہیں بلکہ غریب مٹاؤ حکومت ہے اگر واقعی پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرنا مقصد ہے تو اس مہم کا آغاز وزیراعظم سلیکٹ سے کیا جائے۔

زرداری ہاوس میں بلاول بھٹو کی جانب سے اتوار کو دی جانے والی افطاری دعوت کا منظر

وزیراعظم عمران خان پر یہ بلاول بھٹو کا یہ کوئی پہلا طنز نہیں تھا خاص کر ائی ایم ایف سے قرض لینے کے بعد پیپلزپارٹی کے چیئرمین گاہے بگاہے حکومت پر تنقید کرتے رہتے ہیں۔ دو روز پہلے زرداری ہاؤس میں 10 سے زائد سیاسی جماعتوں کو بلاول بھٹو نے افطار ڈنر پر بھی دعوت دی جس کا مقصد عید کے فورا بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانا ہے۔ اس بڑی سیاسی بیٹھک میں فضل الرحمن کو آل پارٹیز کانفرنس کا سربراہ بھی مقرر کردیا گیا ہے۔ سب سے اہم بات اس ملاقات میں ن لیگ کے وفد نے مریم نواز کی سربراہی میں شرکت کی

متعلقہ خبریں

امریکی خاتون کا رحمان ملک پر زیادتی کا الزام، ن لیگ کو…

امریکی شہری اور بلاگر سنتھیا رچی نے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک پر زیادتی کرنے کا الزام عائد…

12 گھنٹے
امریکی خاتون کا رحمٰن ملک پر زیادتی کا الزام، ن لیگ کو بھی دھمکی

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

1 دن
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے ایڈیشنل چیف سیکرٹر یاور ایڈیشنل آئی جی کی…

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے الگ ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل آئی جی کی…

1 دن
جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے ایڈیشنل چیف سیکرٹر یاور ایڈیشنل آئی جی کی منظوری

وفاقی حکومت کا ایک بار پھرسخت لاک ڈاون پرغور

وفاقی حکومت نے ملک میں کورونا کیسز کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر اسمارٹ لاک ڈاون میں سختی…

3 دن
وفاقی حکومت کا ایک بار پھرسخت لاک ڈاون پرغور

تازہ ترین

روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

لاہور میں نان بائی ایوسی ایشن نے 10 جون سے روٹی 10 اور نان 15 روپے کرنے کا…

5 گھنٹے
روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

لاک ڈاون کی وجہ سے شہر قائد میں پٹرول کی قلت کا مسئلہ بڑھتا جارہا ہے ، اکثر…

5 گھنٹے
پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر…

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا…

7 گھنٹے
تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیا

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ…

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا۔ پاکستان فلور…

8 گھنٹے
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے