بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

29-May-2020

بلاول بھٹو نے کسے گالی دی

paktv Avatar
311 Views 0 10 مہینے
بلاول بھٹو زرداری کی حکمران جماعت پر ملکی معیشت کا حلیہ بگاڑنے پر کڑی تنقید
Posted at 8 اگست-2019

مریم نواز کی کوٹ لکھپت جیل سے اچانک گرفتاری پر بلاول بھٹو زرداری جذباتی ہو گئے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران انہوں نے گالی دے دی۔

بلاول بھٹو نے مختصر خطاب میں کہا کہ ابھی لابی میں ٹی وی پر دیکھا کہ ایک خاتون مریم نواز کو گرفتار کر لیا گیا یے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ ان کے خاندان نے برسوں سے اس ملک میں سیاست کی ہے، ملک میں ضیاء الحق جیسے امر بھی آئے مگر آپ اتنے بے غیرت ہو۔ ان کے ان الفاظ کے بعد اسمبلی میں شور اٹھا۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان انصاف کی بات کرتے تھے مگر یہ ملک میں کیا ہو رہا ہے۔

ان الفاظ کے بعد بلاول بھٹو اسمبلی سے واک آؤٹ کر گئے۔ کچھ دیر بعد پی ٹی آئی کے وزیر مراد سعید میڈیا سے گفتگو کرنے اسمبلی سے باہر آئے تو حکومتی اور اپوزیشن اراکین کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی۔

پاکستانی سیاست میں ایسا پہلی بار نہیں ہوا مگر بلاول بھٹو کے منہ سے ایسے الفاظ جس کے لئیے بھی کہے گئے، کافی حیران کن تھے کیوں کہ وہ دنیا کی بہترین یونیورسٹی آکسفورڈ کے طالبعلم رہے ہیں جہاں سیاست کا سبق پڑھا جس میں گالی کا کوئی حرف بھی موجود نہیں۔

متعلقہ خبریں

غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا تو دوبارہ لاک ڈاون ہو جائے…

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ اگر غیر ذمہ…

3 دن
غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کیا تو دوبارہ لاک ڈاون ہو جائے گا

شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی گئی

شوگر انکوائری کمیشن کے سربراہ اور ڈائریکٹڑ جنرل وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ڈی جی ایف آئی اے) واجد ضیا…

1 ہفتہ
شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کر دی گئی

سینیٹ الیکشن وزیراعظم انتخاب کی طرز پر کرانے کی تجویز

اسلام آباد۔ حکومت نے انتخابی اصلاحات سے متعلق بل کا مسودہ تیار کر لیا۔ اس کے تحت اوورسیز…

1 ہفتہ
سینیٹ الیکشن وزیراعظم انتخاب کی طرز پر کرانے کی تجویز

وزیراعظم سٹیزن پورٹل ناکام، وزیراعظم کا تحقیقات کا حکم

وزیراعظم سٹیزن پورٹل ناکام ہو گئی، شہریوں نے پورٹل کارکردگی پر شکایات کے ڈھیر لگا دیئے جس پر…

1 ہفتہ
وزیراعظم سٹیزن پورٹل ناکام، وزیر اعظم کا تحقیقات کا حکم

تازہ ترین

لاہور میں کوڑا دان سےخاتون کی کٹی ہوئی ٹانگیں برآمد

لاہور میں کوڑادان سےخاتون کی کٹی ہوئی ٹانگیں برآمد ہوئی ہیں، دھڑ کی تلاش کی جا رہی ہے۔…

4 گھنٹے
لاہور میں کوڑا دان سےخاتون کی کٹی ہوئی ٹانگیں برآمد

پاکستان کورونا کو شکست دینے والے ٹاپ 20 ممالک میں شامل ہو…

کورونا وائرس کے تناظر میں کم ترین شرحِ اموات اور اس بیماری کو شکست دے کر صحتیاب ہوجانے…

9 گھنٹے
پاکستان کورونا کو شکست دینے والے ٹاپ 20 ممالک میں شامل ہو گیا

پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس اور تفریحی مقامات کھولنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کی جانب سے ریسٹورنٹس اور تفریحی مقامات کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان…

10 گھنٹے
پنجاب حکومت کا ریسٹورنٹس اور تفریحی مقامات کھولنے کا فیصلہ

حج و عمرہ ابھی معطل رہیں گے، سعودی وزارت مذہبی امور

سعودی وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس ی وجہ سے موجودہ حالات کے پیش نظر…

11 گھنٹے
حج و عمرہ ابھی معطل رہیں گے، سعودی وزارت مذہبی امور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے