بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-September-2019

مجھے بھی کرپشن کرنی چاہیے تھی، رہنما پیپلز پارٹی

79 Views 0 2 ہفتے
Posted at 6 ستمبر-2019

پیپلز پارٹی کے بڑے بڑے نام منی لانڈرنگ کی وجہ سے جیل میں ہے لیکن پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گپول نہ صرف اس اعتراضات کو مسترد کرتے ہیں بلکہ کہتے ہے نیب کا نظام دیکھ کر افسوس ہوتا ہے کہ میں نے کرپشن کیوں نہیں کی۔

اے آر وائے کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گپول نے کہا کہ نیب کا نظام دیکھ کر ہنسی آتی ہے کہ جتنی مرضی کرپشن کرو اور آخر میں نیب کو 20 فیصد دے کر جان چھڑولو اور باقی کی رقم کے مزے لو ۔ مجھے تو افسوس ہوتا ہے کہ میں نے کرپشن کیوں نہیں کی ۔

منی لانڈرنگ کے حوالے سے نبیل گپول کا کہنا تھا کہ ہمیں کیا پتا کس نے اکاونٹ کھولیں کس نے پیسا ڈالا پکڑنا ہے تو بینک مینجر کو پکڑو ۔اگر حکومت واقعی سچ کہہ رہی تھی فالودہ والے اور باقی لوگوں کو پریس کانفرس میں پوری قوم کے سامنے لے کر آتے ۔

آصف علی زرداری کا سیکورٹی اہلکار کو چھڑی مارنے کے واقعے کے حوالے سے نبیل گپول نے کہا کہ یہ قوم ہی ایسی ہے یہ ڈنڈے کے بغیر نہیں چل سکتی ۔ قوم کو ڈنڈا لگے تو کام کرتی ہے ۔

متعلقہ خبریں

سابق ڈی جی پارکس کے گھر سے خزانہ نکل آیا

کراچی کے سابق ڈائریکٹر جنرل پارکس لیاقت قائم خان کے گھر سے کروڑوں روپے مالیت کا خزانہ نکل…

42 منٹ

فضل الرحمان دھرنا نہیں دیں گے۔ وزیر داخلہ کی پیش گوئی

کوئٹہ۔ وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

4 گھنٹے
فضل الرحمان دھرنا نہیں دیں گے۔ وزیر داخلہ کی پیش گوئی

وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی زد میں کون آنیوالا ہے

اسلام آباد۔ وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی آوازیں ایک مرتبہ پھر آنے لگی ہیں۔ وزیراعظم کے دورہ امریکہ…

5 گھنٹے
وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی زد میں کون آنیوالا ہے

نیب نے خورشید شاہ کو گرفتار کر لیا ۔

پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو آمدن سے زیادہ اثاثے رکھنے کے الزام پر نیب نے اسلام…

1 دن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے