بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

آصف زرداری اور فریال تالپور کو جیل میں اے کلاس سہولیات دینے کی درخواست رد

paktv Avatar
253 Views 0 6 مہینے
Posted at 21 اگست-2019

عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کو جیل میں اے کلاس سہولیات دینے کی درخواست رد کر دی۔

ایک روز قبل احتساب عدالت میں سابق صدر نے گلا کیا کہ انہیں جیل تنگ کیا جاتا ہے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی طرح فریال تالپور نے بھی احتساب کورٹ سے باقاعدہ ائرکنڈیشنڈ، ٹی وی، ریڈیو، مائیکروویو اون، مچھر مارلائٹ، ٹارچ اور ایک خادمہ کی سہولت کیلئے درخواست دی۔ درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ جیل میں قرآن پاک سننے کیلئے آئی پوڈ کی اجازت بھی دی جائے۔

دوسری جانب نیب زرائع کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی اور اس کیس میں سندھ اسمبلی کے دو سے تین بڑے وزیر جلد نیب کی حراست میں ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

بھارتی وزیراعظم کا نظریہ عمران خان سے شکست کھا گیا

وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مودی کا…

4 گھنٹے
بھارتی وزیراعظم کا نظریہ عمران خان سے شکست کھا گیا

احسن اقبال اور شاہد خاقان عباسی کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نارووال سپورٹس کمپلیکس کیس میں احسن اقبال اور ایل این جی کیس میں شاہد…

1 دن
احسن اقبال اور شاہد خاقان عباسی کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

پنجاب کابینہ نے نوازشریف کی ضمانت میں‌ توسیع سے انکار کر دیا

پنجاب کابینہ کی جانب سے نوازشریف کی ضمانت میں‌ توسیع سے انکار کر دیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت…

1 دن
پنجاب کابینہ نے نوازشریف کی ضمانت میں‌ توسیع سے انکار کر دیا

ٹرمپ کیلئے بھارت سے مسئلہ کشمیر اٹھانےکا سنہری موقع ہے، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس بھارت کے ساتھ…

1 دن
بھارت میں مسلمان عدم تحفظ کا شکار، دنیا دہلی کی صورتحال کا نوٹس لے، شاہ محمود

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

27 منٹ
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

26 منٹ
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

2 منٹ
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

21 منٹ
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے