بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

10-July-2020

فائرنگ سے ڈیوٹی پر موجود2 پولیس اہلکار جاں بحق

masooma mufferih masooma mufferih
70 Views 0 1 مہینہ
فائرنگ سے ڈیوٹی پر موجود2 پولیس اہلکار جاں بحق
Daily Pakistan
Posted at 27 مئی-2020

اسلام آباد میں ڈیوٹی پر مامور ہیڈ کانسٹیبل اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) کو فائرنگ سے شہید کر دیا گیا ہے۔

اسلام آباد کے علاقےترنول میں رات گئے فائرنگ سے شہید ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل کی شناخت محمد سجاد اور اے ایس آئی کی شناخت محسن ظفر کے نام سے ہوئی۔

بعدازاں شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ پولیس ہیڈ کوارٹر میں ادا کر دی گئی، جس میں آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان، سینئر پولیس افسران اور جوانوں نے شرکت کی۔

آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کا کہنا ہے کہ شہید پولیس اہلکاروں کے قاتلوں کو جلد گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ اسلام آباد پولیس کا ہر آفیسر و جوان شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کیلئے اپنا خون بہانے کو ہر دم تیار ہے، ایسی بزدلانہ کارروائیوں سے پولیس کے افسران و جوانوں کے حوصلے پست نہیں ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

خاتون کو شادی کا کہہ کر زیادتی کرنے والا پولیس افسر معطل

اوکاڑہ کے علاقہ حجرہ شاہ مقیم میں شادی کا جھانسہ دے کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے…

1 ہفتہ
خاتون کو شادی کا کہہ کر زیادتی کرنے والا پولیس افسر معطل

پولیس اہلکار نے پولیس کو ہی ماموں بنا دیا

سکھر کے پولیس اہلکار شاہ رخ کلہوڑو نے پولیس کو ہی ماموں بنا دیا۔ پولیس اہلکار شاہ رخ…

2 ہفتے
پولیس اہلکار نے پولیس کو ہی ماموں بنا دیا

پولیس کے ناکے ختم کرنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے پولیس کے ناکے ختم کر کے ڈرونز اور کیمرہ…

1 مہینہ
پولیس کے ناکے ختم کرنے کا مطالبہ

کرنل کی بیوی کی پولیس اہلکار سے بدتمیزی

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو نے ہنگامہ مچایا دیا، جس میں ایک خاتون خود کو…

2 مہینے
کرنل کی بیوی کی پولیس اہلکار سے بدتمیزی

تازہ ترین

قطرائیرویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا

قطر ائیرویز نے 13 جولائی سے پاکستان کیلئے اپنا فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ قطر…

3 گھنٹے
قطرائیرویز نے پاکستان کیلئے فضائی آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا

پی سی بی نے سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات…

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) نے سابق کپتان سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات پر…

2 گھنٹے
پی سی بی نے سلیم ملک اور دانش کنیریا کو پابندی معاملات پرجواب دیدیا

عمران خان نے گندم بحران پر بیورکریسی کا مشورہ نظر انداز کر…

وزیراعظم عمران خان نے متوقع آٹا بحران کے خطرے سے نمٹنے کیلئے سرکاری گندم فوری طور پر مارکیٹ…

1 گھنٹہ
عمران خان نے گندم بحران پر بیورکریسی کا مشورہ نظر انداز کر دیا

پتنگ اڑانے پر ایک سال کی سزا ہو گی

سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید کا پتنگ بازی کی روک تھام کیلئے بڑا فیصلہ کیا ہے۔…

16 منٹ
پتنگ اڑانے پر ایک سال کی سزا ہو گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے