بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-August-2020

پولیس اہلکار نے پولیس کو ہی ماموں بنا دیا

Iqra Khan Iqra Khan
77 Views 0 1 مہینہ
پولیس اہلکار نے پولیس کو ہی ماموں بنا دیا
social media
Posted at 24 جون-2020

سکھر کے پولیس اہلکار شاہ رخ کلہوڑو نے پولیس کو ہی ماموں بنا دیا۔

پولیس اہلکار شاہ رخ نے سی ایس ایس کا امتحان پاس کرکے اے ایس پی بننے کا دعویٰ کیا اور پنوعاقل کے ایس ایچ او مشتاق جتوئی نے بھی بغیر تصدیق کرتے ہوئے اہلکار کو پھولوں کے ہار پہنائے اور مٹھائی کھلائی۔

بعد ازاں سی ایس ایس کا امتحان پاس کرکے اے ایس پی بننے والا اصل حقدار شاہ رخ شیخ سامنے آیا تو ایس ایس پی سکھر عرفان سموں نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کا نوٹس لیا۔

سوشل میڈیا پر غلط خبر شیئر کرنے پر ایس ایچ او پنو عاقل مشتاق جتوئی کو معطل کردیا گیا جبکہ اہلکار شاہ رخ کلہوڑو کو حوالات میں بند کردیا گیا ہے۔

ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ اے ایس پی بننے کا جھوٹا دعویٰ کرنے والے اہلکار کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

واضح رہے کہ سی ایس ایس کا اصل امتحان پاس کرنے والا شاہ رخ شیخ ہے جو پنوعاقل کا رہائشی ہے اور شہید پائلٹ مریم شیخ کا چھوٹا بھائی ہے.

متعلقہ خبریں

ڈھائی کروڑ کی ڈکیتی میں گرفتار ایس ایس پی کے سسر کو…

پنجاب پولیس یوں تو رشوت رسانی اور سفارشات ماننے کیلئے بد نام ہے لیکن کچھ آفیسرز نے اس…

1 ہفتہ
ڈھائی کروڑ کی ڈکیتی میں گرفتار ایس ایس پی کے سسر کو پولیس نے چھوڑ دیا

ٹریفک پولیس اہلکار ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر معطل

اسلام آباد ٹریفک پولیس کے ایک اہلکار دوران ڈیوٹی ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر معطل کردیا گیا۔ ٹریفک…

1 ہفتہ
ٹریفک پولیس اہلکار ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر معطل

ٹریفک پولیس آفیسر نے سائیکل سوار کا 500 روپے کا چالان کردیا

کراچی میں ٹریفک پولیس آفیسر نے سائیکل سوار کا 500 روپے کا چالان کردیا۔ کراچی ٹریفک پولیس کے…

2 ہفتے
ٹریفک پولیس آفیسر نے سائیکل سوار کا 500 روپے کا چالان کردیا

ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر لیڈی کانسٹیبل کو ملازمت سے نکال دیا…

لاہور میں لیڈی کانسٹیبل کی ٹاک ٹاک پر ویڈیو وائرل ہونے پر اسے ملازمت سے برطرف کر دیا…

2 ہفتے
ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر لیڈی کانسٹیبل کو ملازمت سے نکال دیا گیا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

2 گھنٹے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 گھنٹے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

4 گھنٹے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

4 گھنٹے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے