بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-February-2020

تھانوں میں مدد گار بٹن اور کرائم ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ

masooma mufferih masooma mufferih
76 Views 0 2 مہینے
راولپنڈی پولیس کا مدد گار بٹن اور کرائم ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ
newspakistan
Posted at 3 جنوری-2020

راولپنڈی کے ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) ڈاکٹر سہیل حبیب تاجک کا کہنا ہے کہ راولپنڈی پولیس نےمدد گار بٹن اور کرائم ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

آر پی او راولپنڈی ڈاکٹر سہیل حبیب تاجک نے ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مددگار بٹن اور کرائم ایپ سے عوام شکایات درج کرا سکیں گے۔ یہ اقدام پولیس پر عوام کا اعتماد بحال کرنے کیلئے کیا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ضلع میں کمیونٹی پولیسنگ متعارف کروانا چاہتے ہیں۔ ان اقدام سے عوام کی شکایات کو فوری دور کیا جا سکے گا۔

آر پی او راولپنڈی نے کہا کہ تھانوں میں مددگار بٹن لگا رہے ہیں۔ اگر کسی شہری کو وقت پر پولیس کی جانب سے مدد نہیں ملتی تو وہ تھانے میں لگا مددگار بٹن دبا سکتا ہے۔ بٹن دباتے ہی یہ ضلع کے سینئر پولیس افسران کو ہنگامی کال بھیج دے گا۔

انہوں نے کہا کہ لوگوں کی طرف سے پولیس کے برتاو کی شکایات کا سامنا رہتا ہے۔ عوام مسائل کے حل کیلئے تھانوں کا رخ کرنے سے کتراتے ہیں جس کی وجہ سے معاملات خراب ہوتے ہیں۔ کرائم ایپ اور مددگار بٹن سے پولیس کی بدسلوکی سے ڈرے لوگوں کی مدد ہو گی۔

متعلقہ خبریں

پولیس افسران کو اپنی تصاویر سوشل میڈیا سے ہٹانے کی ہدایت

آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے پولیس افسران کو سوشل میڈیا پر موجود یونیفارم والی اپنی تصاویر ہٹانے…

2 دن
پولیس افسران کو یونیفارم میں تصاویر سوشل میڈیا سے ہٹانے کی ہدایت

میراتبادلہ ہوا نہ کہیں جا رہا ہوں، آئی جی سندھ

آئی جی سندھ پولیس کلیم امام کا کہنا ہے کہ میرا تبادلہ ہوا نہ ہی میں کہیں جا…

4 ہفتے
میراتبادلہ ہوا نہ کہیں جا رہا ہوں، آئی جی سندھ

لاہور پولیس نے صدر مملکت عارف علوی کو بیوقوف بنا دیا

لاہور پولیس نے صدر مملکت عارف علوی کو بیوقوف بنا دیا۔ گزشتہ روز صدر مملکت عارف علوی لاہور…

4 ہفتے
لاہور پولیس نے صدر مملکت عارف علوی کو بیوقوف بنا دیا

سی ٹی او نے آئی جی پنجاب کا حکم ماننے سے انکار…

سی ٹی او لاہور لیاقت ملک نے نے آئی جی پنجاب کا حکم ماننے سے انکار کر دیا۔…

1 مہینہ
سی ٹی او نے آئی جی پنجاب کا حکم ماننے سے انکار کر دیا

تازہ ترین

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کی مایوس کن افتتاحی تقریب کے پیچھے بھارتی ایونٹ…

5 گھنٹے
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین ناراض

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔…

4 گھنٹے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر بھارت میں سنجیدہ حکومت ہوتی تو مسئلہ کشمیر حل ہو…

4 گھنٹے
پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک…

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ بھارت میں ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا استقبال احتجاج سے توجہ…

3 گھنٹے
بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک ٹائمز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے