بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

01-April-2020

روہڑی میں مسافر بس ٹرین حادثہ30 مسافروں کی جاں لے گیا

Tariq Tariq
46 Views 0 1 مہینہ
روہڑی میں مسافر بس ٹرین حادثہ30 مسافروں کی جاں لے گیا
Dunya
Posted at 28 فروری-2020

سکھر۔ روہڑی کے نزدیک کندھرا پھاٹک پر پاکستان ایکسپریس کی زد میں آنیوالی مسافر بس کے 30 افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

یہ حادثہ پھاٹک نہ ہونے کی وجہ سے پیش آیا

یہ حادثہ پھاٹک نہ ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔ سکھر پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر بس کراچی سے راولپنڈی جانیوالی پاکستان ایکسپریس کی زد میں آ گئی۔ تصادم اتنا شدید تھا کہ 30 مسافر موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کیا۔ کمشنر سکھر شفیق میسر نے حادثے میں 30 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مرنیوالوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔

تمام زخمیوں کو تعلقہ ہسپتال روہڑی اور سول ہسپتال سکھر منتقل کیا گیاہے، ایک کلومیٹر علاقے کی سرچنگ کی جا رہی ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر کوچ کراچی سے سرگودھا جا رہی تھی۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ بس کے دو ٹکڑے ہو گئے۔

حادثہ کی اطلاع ملتے ہی وزیراعلٰی سندھ سید مراد علی شاہ نے تمام زخمیوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے حادثے میں جاں بحق ہونیوالوں کے ورثا سے بھی گہری تعزیت کا اظہار کیا۔

متعلقہ خبریں

امریکا میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے

امریکی ریاست نیویارک میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ کورونا وائرس سے انتقال…

2 گھنٹے
امریکا میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے

ڈویژنل لیبارٹریز کیلئے 62 کروڑ روپے جاری کر دیئے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ 25 لاکھ خاندانوں کیلئے 10 ارب روپے مختص کئے گئے…

18 گھنٹے
ڈویژنل لیبارٹریز کیلئے 62 کروڑ روپے جاری کر دیئے، وزیراعلیٰ پنجاب

پیسنجر ٹرین آپریشن غیر معینہ مدت کیلئے معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

وزارت ریلوے پاکستان کی جانب سے پیسنجر ٹرین آپریشن غیر معینہ مدت کیلئے معطل کرنے کا اعلان کر…

22 گھنٹے
پیسنجر ٹرین آپریشن غیر معینہ مدت کیلئے معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

ڈاکٹرز کی نواز شریف کو آئسولیشن اختیار کرنے کی ہدایت

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو برطانیہ میں ان کے ڈاکٹرز نے آئسولیشن اختیار کرنے کی ہدایت کردی…

23 گھنٹے
ڈاکٹرز کی نواز شریف کو آئسولیشن اختیار کرنے کی ہدایت

تازہ ترین

پنجاب حکومت بچوں کو گھروں میں پڑھائے گی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاو کے باعث لاک ڈاون کیا گیا ہے اور تعلیمی…

5 گھنٹے
حکومت پنجاب کا بچوں کیلئے تعلیم گھر ٹی وی چینل شروع

عدالت عظمٰی کا جیل جانیوالے نئے قیدیوں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

چیف جسٹس گلزار احمد نے سپریم کورٹ میں اانڈر ٹرائل قیدیوں کی رہائی کیس کی سماعت کے دوران…

5 گھنٹے
عدالت عظمٰی کا جیل جانیوالے نئے قیدیوں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو ایک ٹی وی چینل نے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش کی…

4 گھنٹے
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبارہ کھول دیا گیا

چین میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے بعد گوشت کی اس مارکیٹ کو کھول دیا گیا ہے…

3 گھنٹے
چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبار کھول دیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے