بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

پنجاب پولیس کو غلط عادتیں پڑ چکی ہیں، عمران خان

Mustanirah Kiran Mustanirah Kiran
83 Views 0 2 مہینے
پنجاب پولیس کو غلط عادتیں پڑ چکی ہیں، عمران خان
samaa tv
Posted at 4 جنوری-2020

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری پولیس کو غلط عادتیں پڑ چکی ہیں جو اب درستگی کی طرف جا رہی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان نے میانوالی پولیس اسٹیشن میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اچھا کام کرے گی تو ملک ک تقدیر بدلے گی۔ میں جب بھی میانوالی آتا تھا تو پولیس اسٹیشن کے مسائل سننے کو ملتے تھے۔

انہوں نے کہا کہ پہلی بار جب رکن اسمبلی بنا تو سب سے زیادہ تھانہ کچہری کا مسئلہ تھا۔ ماڈل پولیس اسٹیشن کا قیام عوام کی فلاح و بہبود کیلئے اہم ہے۔ یہ تھانہ پنجاب بھر میں ایک مثال بنے گا۔

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ مستقبل میں پنجاب پولیس کو خیبر پختونخوا پولیس جیسا دیکھنا چاہتا ہوں۔ 30 سال سے ملک میں گورننس سب سے بڑا مسئلہ تھا۔ ہماری پولیس کو غلط عادتیں پڑ چکی ہیں جو اب درستگی کی طرف جا رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب پولیس میں نئی سوچ آ چکی ہے۔ کوئی مشکل نہیں ہے جب کسی بات کا ارادہ کر لیا جائے تو وہ کچھ بھی کر سکتا ہے۔ ہم ہر جگہ آپ کی مدد کریں گے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ ہم پنجاب پولیس میں نیا کلچر چاہتے ہیں اور اس کیلئے پولیس کو فنڈز بھی جاری کئے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

پولیس افسران کو اپنی تصاویر سوشل میڈیا سے ہٹانے کی ہدایت

آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے پولیس افسران کو سوشل میڈیا پر موجود یونیفارم والی اپنی تصاویر ہٹانے…

6 دن
پولیس افسران کو یونیفارم میں تصاویر سوشل میڈیا سے ہٹانے کی ہدایت

میراتبادلہ ہوا نہ کہیں جا رہا ہوں، آئی جی سندھ

آئی جی سندھ پولیس کلیم امام کا کہنا ہے کہ میرا تبادلہ ہوا نہ ہی میں کہیں جا…

4 ہفتے
میراتبادلہ ہوا نہ کہیں جا رہا ہوں، آئی جی سندھ

لاہور پولیس نے صدر مملکت عارف علوی کو بیوقوف بنا دیا

لاہور پولیس نے صدر مملکت عارف علوی کو بیوقوف بنا دیا۔ گزشتہ روز صدر مملکت عارف علوی لاہور…

1 مہینہ
لاہور پولیس نے صدر مملکت عارف علوی کو بیوقوف بنا دیا

سی ٹی او نے آئی جی پنجاب کا حکم ماننے سے انکار…

سی ٹی او لاہور لیاقت ملک نے نے آئی جی پنجاب کا حکم ماننے سے انکار کر دیا۔…

1 مہینہ
سی ٹی او نے آئی جی پنجاب کا حکم ماننے سے انکار کر دیا

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

3 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

3 گھنٹے
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

2 گھنٹے
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

2 گھنٹے
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے