بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-January-2020

لاٹھی چارج اور واٹر کینن کے استعمال کے باوجود نرسز کیوں ڈٹی رہیں

Tariq Tariq
372 Views 0 6 مہینے
لاٹھی چارج اور واٹر کینن کے استعمال کے باوجود نرسز کیوں ڈٹی رہیں
Posted at 18 جولائی-2019

کراچی۔ شہر قائد کی نرسز اپنے مطالبات منوانے کیلئے طویل عرصے سے سراپا احتجاج ہیں۔ آج الاؤنسز میں اضافے اور دیگر مطالبات منوانے کیلئے نرسوں کا احتجاج جاری ہے۔ وزیراعلٰی ہاؤس کی طرف مارچ پر پولیس نے کارروائی کر کے کئی مظاہرین نرسز کو حراست میں لے لیا۔ لاٹھی چارج اور واٹر کینن کے استعمال کے باوجود نرسز منتشر ہونے کے بجائے ڈٹی رہیں۔

نرسز کا ریڈ زون کی جانب مارچ جاری

انہیں وزیراعلٰی ہاؤس جانے کی کوشش میں پی ٹی آئی چوک پر رکاوٹیں کھڑی کر کے روک لیا گیا۔ نرسز کا ریڈ زون کی جانب مارچ جاری ہے۔ رینجرز کی بھی بھاری نفری پریس کلب کے نزدیک پہنچ گئی۔ اس موقع پر لیڈی پولیس اہلکار بھی موجود ہیں۔ واٹر کینن بھی پریس کلب کے باہر پہنچ چکی ہے۔


پریس کلب کے اطراف میں بھاری نفری تعینات

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پریس کلب کے اطراف میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ پولیس کے لاٹھی چارج کے دوران نرسز اہلکاروں کے ساتھ ہاتھا پائی کرتی دکھائی دیں۔ پولیس نے رکاوٹیں کھڑی کر کے نرسز کو وزیراعلٰی ہاؤس کی جانب سے روک دیا مگر وہ اپنے مطالبات کے حق میں پوری شدت کے ساتھ ڈٹی ہوئی ہیں اور زبردست نعرے بازی کر رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

مقبوضہ کشمیر میں 10 بچوں کی پراسرار موت، 6 کی حالت تشویشناک

مقبوضہ کشمیر کے ضلع اودھم پور میں 10 بچوں کی پر اسرار ہلاکت ہو گئی جبکہ 6 بچوں…

10 منٹ

حتمی فیصلے تک کلیم امام آئی جی سندھ رہیں گے ۔ وفاقی…

سندھ حکومت کی جانب سے وفاقی حکومت کو آئی جی سندھ کی تبدیلی کے حوالے سے درخواست دی…

1 دن

برفباری میں 100 سے زائد افراد کو بچانے والا شخص ہیرو بن…

آپ نے فلمی زندگی میں تو بہت دیکھا ہوگا کہ سپر ہیروز جان پر کھیل کر پھنسے ہوئے…

3 دن

سلمان خان کا فین جعلی پولیس انسپکٹر لاہور میں پکڑا گیا

سلمان خان جیسا انداز، چلبل پانڈے جیسی مونچھیں، سب انسپکٹر کی جعلی وردی استعمال کر کے پولیس آفیسر…

3 دن
سلمان خان کا فین جعلی پولیس انسپکٹر لاہور میں پکڑا گیا

تازہ ترین

ملک میں آٹے کا بحران سپلائی کی وجہ سے پیش آیا۔ وفاقی…

وفاقی وزیر خوراک خسروبختیار نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے گندم کی…

5 گھنٹے

شہباز شریف کا آٹے کے بحران پر انکوائری کرنے کا مطالبہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آٹے کے بحران پر انکوائری کی…

4 گھنٹے

نیب شور مچانے کی بجائے کام کرتا ہے۔ چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جاوید اقبال نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیب شور نہیں…

3 گھنٹے

عمران خان گندم بحران پر قوم سے معافی مانگیں۔ وزیراطلاعات سندھ

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے رہنما اور وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا تھا کہ ملک میں…

3 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے