بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-August-2020

پولیس کے ناکے ختم کرنے کا مطالبہ

Iqra Khan Iqra Khan
92 Views 0 2 مہینے
پولیس کے ناکے ختم کرنے کا مطالبہ
The Express Tribune
Posted at 27 مئی-2020

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے پولیس کے ناکے ختم کر کے ڈرونز اور کیمرہ ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

رات گئے اسلام آباد کے علاقے ترنول تھانے کی حدود میں پولیس ناکے پر موجود دو اہلکاروں کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا تھا۔

آئی جی اسلام آباد عامر ذوالفقار نے پولیس اہلکاروں کے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کر کے انہیں قرار واقعی سزا دینے کا عزم ظاہر کیا۔

اس معاملے پر وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پولیس ناکے ختم کریں اور ڈرونز اور کیمرا ٹیکنالوجی کا استعمال کریں۔

انہوں نے کہا کہ ناکوں پر کھڑے جوان سب سے زیادہ خطرے میں ہوتے ہیں، ہمیں ناکوں کو جدید کرنا ہوگا۔

متعلقہ خبریں

ڈھائی کروڑ کی ڈکیتی میں گرفتار ایس ایس پی کے سسر کو…

پنجاب پولیس یوں تو رشوت رسانی اور سفارشات ماننے کیلئے بد نام ہے لیکن کچھ آفیسرز نے اس…

1 ہفتہ
ڈھائی کروڑ کی ڈکیتی میں گرفتار ایس ایس پی کے سسر کو پولیس نے چھوڑ دیا

ٹریفک پولیس اہلکار ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر معطل

اسلام آباد ٹریفک پولیس کے ایک اہلکار دوران ڈیوٹی ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر معطل کردیا گیا۔ ٹریفک…

1 ہفتہ
ٹریفک پولیس اہلکار ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر معطل

ٹریفک پولیس آفیسر نے سائیکل سوار کا 500 روپے کا چالان کردیا

کراچی میں ٹریفک پولیس آفیسر نے سائیکل سوار کا 500 روپے کا چالان کردیا۔ کراچی ٹریفک پولیس کے…

2 ہفتے
ٹریفک پولیس آفیسر نے سائیکل سوار کا 500 روپے کا چالان کردیا

ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر لیڈی کانسٹیبل کو ملازمت سے نکال دیا…

لاہور میں لیڈی کانسٹیبل کی ٹاک ٹاک پر ویڈیو وائرل ہونے پر اسے ملازمت سے برطرف کر دیا…

2 ہفتے
ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر لیڈی کانسٹیبل کو ملازمت سے نکال دیا گیا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

2 گھنٹے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 گھنٹے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

4 گھنٹے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

4 گھنٹے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے