بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

سی پی او فیصل آباد کا خاتون آفیسر کے ساتھ سکینڈل

Iqra Khan Iqra Khan
138 Views 0 1 مہینہ
سی پی او فیصل آباد کا بیوروکریٹ کی اہلیہ کے ساتھ سکینڈل
social media
Posted at 29 اپریل-2020

سوشل میڈیا پرنازیبا ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہونا ایک معمول کی بات بن گئی ہے۔ جیسے ہی کسی مشہور شخصیت کی کوئی نازیبا ویڈیو یا تصویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ہوتی ہے تو چند منٹوں میں پھیل جاتی ہے۔

سوشل میڈیا پر چند تصاویر گردش کر رہی ہیں جنہیں سوشل میڈیا صارفین سماجی رابطوں کی تمام ویب سائٹ پر شئیر کر رہے ہیں۔

ان تصاویر میں موجود خاتون کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ ڈپٹی ڈائریکٹر قومی تحقیقاتی ادارہ(ایف آئی اے) رانا عمران سعید کی بیوی نورش عمران ہیں اور تصویر میں ان کے ساتھ موجود شخص سٹی پولیس آفیسر( سی پی او) فیصل آباد کیپٹن سہیل ہیں۔

نورش عمران پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز کی دیانت دار آفیسر اورڈائریکٹر مارکٹنگ پی ایچ اے لاہور کے طور پر فرائض انجام دے چکی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ کے عہدے پر بھی کام کر چکی ہیں ۔ نورش عمران بطور اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ بھی فرائض انجام دے چکی ہیں۔

ان تصاویر کے بارے میں ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے رانا عمران سعید اور سی پی او فیصل آباد کیپٹن سہیل کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

ان کی جانب سے ان تصاویر کی کوئی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

پولیس کے ناکے ختم کرنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے پولیس کے ناکے ختم کر کے ڈرونز اور کیمرہ…

1 ہفتہ
پولیس کے ناکے ختم کرنے کا مطالبہ

فائرنگ سے ڈیوٹی پر موجود2 پولیس اہلکار جاں بحق

اسلام آباد میں ڈیوٹی پر مامور ہیڈ کانسٹیبل اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) کو فائرنگ سے…

1 ہفتہ
فائرنگ سے ڈیوٹی پر موجود2 پولیس اہلکار جاں بحق

کرنل کی بیوی کی پولیس اہلکار سے بدتمیزی

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو نے ہنگامہ مچایا دیا، جس میں ایک خاتون خود کو…

2 ہفتے
کرنل کی بیوی کی پولیس اہلکار سے بدتمیزی

با وردی پولیس اہلکار کی اسلحہ کے زور پر خاتون سے زیادتی

کراچی کے علاقے جمشید کوارٹرز میں با وردی پولیس اہلکار نے گھر میں گھس کر خاتون کو زیادتی…

1 مہینہ
چارافراد کی شوہراور بچوں کے سامنے نوجوان لڑکی سے اجتماعی زیادتی

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

4 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

3 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

3 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

2 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے