بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-May-2020

بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید

Iqra Khan Iqra Khan
51 Views 0 4 ہفتے
بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید
Al Jazeera
Posted at 30 اپریل-2020

لائن آف کنٹرول( ایل او سی) پربھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے اور خود کار ہتھیاروں سے فائرنگ کی جس سے پاک فوج کا لانس نائیک شہید ہو گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی پرکیلر اور رکھ چکری سیکٹرز پر بلا اشتعال فائرنگ کی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے کیلر سیکٹر میں پاک فوج کی چیک پوسٹوں پر فائرنگ کی، بھارتی فوج کی جانب سے خودکار اور بھاری ہتھیاروں سے چوکیوں کو نشانہ بنایا گیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج کی جوابی کارروائی میں بھارتی فوج کا بھاری نقصان ہوا جبکہ بھارتی فوج سے فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک علی باز شہید ہوا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق 34 سالہ لانس نائیک علی باز کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع کرک سے تھا۔

دوسری جانب رکھ چکری سیکٹر پر بھارتی فوج نے شہری آبادی کو بھی نشانہ بنایا، بھارتی فوج کی فائرنگ سے 16 سالہ لڑکی اور 52 سالہ خاتون شہید ہوگئیں جبکہ 10 سالہ بچہ اور خاتون زخمی ہو گئے۔

متعلقہ خبریں

فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

کراچی طیارہ حادثے کی جگہ سے ایئر بس کی 11 رکنی فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے اہم تصاویر…

3 گھنٹے
فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

پی آئی اے کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ

کراچی طیارہ حادثہ کے بعد پاکستان ایئر لائنز( پی آئی اے) نے فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے…

40 منٹ
پی آئی اے کا فلائٹ آپریشنز کنٹرول سسٹم تبدیل کرنے کا فیصلہ

ملک میں عیدالفطر پر کتنے روپے کا کاروبار ہوا؟

آل کراچی تاجر اتحاد کے چیئرمین عتیق میر کا کہنا ہے کہ رواں سال عید الفطر پر 10…

17 گھنٹے
ملک میں عیدالفطر پر کتنے روپے کا کاروبار ہوا؟

دریائے چناب میں 3 بہنوں سمیت 4 افراد ڈوب گئے

علی پور میں 3 بہنوں سمیت 4 افراد دریائے چناب میں ڈوب گئے۔ علی پور روڈ پر ابراہیم…

19 گھنٹے
دریائے چناب میں 3 بہنوں سمیت 4 افراد ڈوب گئے

تازہ ترین

سرفراز احمد کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی

سرفراز احمد کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی ہے۔ سرفراز احمد بہت جلد قومی ٹیم کا حصہ…

5 گھنٹے
سرفراز احمد کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی

فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک ہو گئے

روسی فوج کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز ہنگامی لینڈنگ کے دوران رن وے سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا…

4 گھنٹے
فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک ہو گئے

فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

کراچی طیارہ حادثے کی جگہ سے ایئر بس کی 11 رکنی فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے اہم تصاویر…

3 گھنٹے
فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے 4 افراد جاں بحق

قصور کی تحصیل پتوکی کے پھاٹک پر گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے ایک ہی خاندان کے…

2 گھنٹے
گاڑی ٹرین کی زد میں آنے سے 4 افراد جاں بحق

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے