بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

31-May-2020

وزیراعظم کے مشیروں اور معاونین خصوصی کو اثاثے ظاہر کرنے کی ہدایت

paktv Avatar
42 Views 0 1 ہفتہ
وزیراعظم کے مشیروں اور معاونین خصوصی کو اثاثے ظاہر کرنے کی ہدایت
DUnya
Posted at 21 مئی-2020

پی ٹی آئی کی حکومت انصاف کا نعرہ لگا کر اقتدار میں آئی تھی۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ جو بھی کرپٹ ہو گا اسے گھر جانا ہو گا۔ چینی بحران سکینڈل میں کئی بڑے پارٹی افراد کے ناموں کے منظرعام پر آنے کے بعد وزیراعظم کی جانب سے ایک اور بڑا فیصلہ کیا گیا ہے۔

کابینہ ڈویژن کو ہدایت کی گئی ہےتمام مشیر اور معاونین خصوصی فوری اثاثے ڈیکلیئر کریں

ان کی جانب سے کابینہ میں شامل تمام مشیروں اور معاونین خصوصی کو اثاثے ظاہر کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ وزیراعظم کی جانب سے کابینہ ڈویژن کو ہدایت کی گئی ہے کہ تمام مشیر اور معاونین خصوصی فوری اپنے اثاثے ڈیکلیئر کریں۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے تصدیق کی ہے کہ وزیراعظم نے غیر منتخب ایڈوائزر کو بھی اپنے اثاثے ظاہر کرنے کی ہدایت کی ہے۔

واضح رہے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا دعویٰ ہے کہ 31 جنوری تک کئی حکومتی اور اپوزیشن لیڈر سلاخوں کے پیچھے ہوں گے۔ وزیراعظم نے ایک مرتبہ پھر کرپشن پر کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ…

کراچی میں گزشتہ ہفتے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے) کا کریش ہونے والا طیارہ جس…

3 گھنٹے
تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ ڈالرز

اب تک جیتنے جہاز کریش ہوئے سب کی رپورٹ لائے، عمران خان

وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے…

1 دن
اب تک جیتنے جہاز کریش ہوئے سب کی رپورٹ لائے، عمران خان

یکم جون سے مزید مسافر ٹرینیں چلائی جائیں گی

پاکستان ریلوے نے کورونا وائرس کے باعث کئے گئے لاک ڈاون میں نرمی کے بعد مزید 10 ٹرینیں…

1 دن
یکم جون سے مزید مسافر ٹرینیں چلائی جائیں گی

ایکسپورٹرز کو بڑے ممالک سے فیس ماسک کےآرڈرز ملنے لگے

پاکستانی ایکسپورٹرز کو امریکا ، یورپ اور کینیڈا سے فیس ماسک کے بڑے آرڈر موصول ہونا شرو ع…

1 دن
ایکسپورٹرز کو بڑے ممالک سے فیس ماسک کےآرڈرز ملنے لگے

تازہ ترین

مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کر دی ہے۔ ‏سابق…

1 گھنٹہ
مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے طیارے کو گزشتہ دنوں پیش آنے والے حادثے کے بعد ملک…

2 گھنٹے
حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ…

کراچی میں گزشتہ ہفتے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے) کا کریش ہونے والا طیارہ جس…

3 گھنٹے
تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ ڈالرز

شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی شادی کے ایک بار پھر چرچے ہو رہے ہیں اور اس بار…

4 گھنٹے
شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے