بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

وزیراعظم کا لاک ڈاؤن کے دوران نوجوانوں کو کیا پڑھنے کا مشورہ

paktv Avatar
67 Views 0 1 مہینہ
وزیراعظم کا لاک ڈاؤن کے دوران نوجوانوں کو کیا پڑھنے کا مشورہ
Posted at 1 مئی-2020

وزیراعظم پاکستان کو ریاست مدینہ کی طرز پر بنانے کا کئی مرتبہ اظہار کر چکے ہیں۔ اکثر اپنی تقریر میں نبی کریمؐ کی زندگی کو مسلمانوں کیلئے مشعل راہ قرار دیتے ہیں۔ خود بھی اسلامی تاریخ کا گہرا مطالعہ کرتے ہیں۔

اسلامی تاریخ کی کتابیں پڑھنے کی تجویز

Courtesy Twitter

اب کرونا لاک ڈاؤن کے دوران نوجوانوں کو اسلامی تاریخ کی کتابیں پڑھنے کی تجویز دے دی۔ ٹوئٹر پیغام میں وزیراعظم نے مصنف فراس الخطیب کی کتاب ”لوسٹ اسلامک ہسٹری“ کو پڑھنے کی تجویز دے دی۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ ہمارے نوجوانوں کے مطالعے کیلئے لاجواب تحفہ ہے۔

یہ کتاب ان تاریخی عوامل کا خوبصورت مگر مختصر مجموعہ ہے۔ انہوں نے اسلامی تمدن کو اپنے دور کی عظیم ترین تہذیب کی شکل دی۔ یہ کتاب ان عوامل کا بھی احاطہ کرتی ہے جس کی وجہ سے ہم زوال کا سبب بنے۔

واضح رہے وزیراعظم کی ذاتی خواہش پر ہی پی ٹی وی سے مشہور ترک تاریخی ڈرامہ ”ارطغزل غازی“ اردو زبان میں ڈبنگ کے بعد پیش کیا جا رہا ہے۔ ترک ڈرامے کے بارے میں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام یہ ڈرامہ دیکھ کر اسلامی تاریخ اور اخلاقیات کے بارے میں صحیح جان سکیں گے۔

متعلقہ خبریں

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

1 گھنٹہ
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

لاہور میں داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر ذوالقرنین کچھی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئےہیں۔ ذرائع کے مطابق داتا…

5 گھنٹے
داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبی

بھارت نے سفارتی آداب کی ایک بار پھر دھجیاں بکھیر دیں، بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستانی سفارتکاروں…

23 گھنٹے
بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبی

ایس او پیز کی خلاف ورزی پرمتعدد مارکیٹیں سیل، دکاندار گرفتار

ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر کئی مارکیٹیں سیل کرکے متعدد دکانداروں کو گرفتار کرلیا گیا…

1 دن
ایس او پیز کی خلاف ورزی پرمتعدد مارکیٹیں سیل، دکاندار گرفتار

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

1 گھنٹہ
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

53 منٹ
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

9 منٹ
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

24 منٹ
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے