بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

وزیراعظم کا بجلی چوروں اور منافع خوروں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم

Tariq Tariq
42 Views 0 1 مہینہ
وزیراعظم کا بجلی چوروں اور منافع خوروں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم
Express
Posted at 28 فروری-2020

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 300 سے کم یونٹس استعمال کرنیوالے گھریلو صارفین کیلئے 162 ارب کی سبسڈی رکھی ہے۔

موجودہ مالی سال کے دوران عوام کو منی بجٹ سے محفوظ رکھنا

دوسری جانب انہوں نے ایک مرتبہ پھر بڑے بجلی چوروں کو پکڑنے پر خصوصی توجہ دینے، گٹھ جوڑ اور ناجائز منافع خوری کرنیوالوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم دیدیا۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ موجودہ مالی سال کے دوران عوام کو منی بجٹ سے محفوظ رکھنا اہم کامیابی ہے۔

آج وزیراعظم کی زیر صدارت کم آمدنی والے شہریوں کیلئے سبسڈی سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ وزیراعظم کو بتایا گیا کہ توانائی کے شعبے میں مجموعی طور پر 251 ارب کی سبسڈی دی جا رہی ہے۔ سبسڈی کا بنیادی مقصد کم آمدنی والے طبقے کو ریلیف دینا ہے۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ بلوچستان میں زرعی ٹیوب ویلوں کیلئے ساڑھے آٹھ ارب سبسڈی رکھی گئی ہے۔

خیبر پی کے میں ضم ہونیوالے قبائلی علاقے کے عوام کیلئے 18 ارب رکھے گئے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کمزور طبقے کو ریلیف فراہم کرنا ان کی حکومت کا بنیادی ویژن۔ سبسڈی اور مالی سپورٹ کمزور طبقے کو یقینی بناجا رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف نے حکومتی معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ ناجائز منافع خوری کرنیوالے عناصر کیخلاف سخت کارروائی ہو گی۔

متعلقہ خبریں

پاکستان میں مقیم تمام غیر ملکیوں کے ویزوں میں توسیع

اسلام آباد۔کرونا پر قابو پانے کیلئے فضائی آپریشن اور سرحدی بندش کی وجہ سے حکومت پاکستان نے تمام…

3 گھنٹے
پاکستان میں مقیم تمام غیر ملکیوں کے ویزوں میں توسیع

فضائی حدود کی خلاف ورزی، پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار…

پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی خلاف ورزی کرنے پر بھارت کا کواڈ کاپٹر…

3 گھنٹے
فضائی حدود کی خلاف ورزی، پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا

احساس پروگرام سے1 کروڑ 20لاکھ افراد کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت غریب اور دیہاڑی دار طبقے…

17 گھنٹے
احساس پروگرام کے تحت1 کروڑ 20 لاکھ عوام کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

ای سی سی نے رمضان پیکیج کی منظوری دے دی

اسلام آباد۔ رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی آمد آمد ہے۔ ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی…

20 گھنٹے
ای سی سی نے رمضان پیکیج کی منظوری دے دی

تازہ ترین

بزرگ مسلم لیگی رہنما سرانجام خان انتقال کر گئے

پشاور۔ سابق سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن سرانجام خان آج وفات پا گئے۔ ان کا شمار مسلم لیگ…

5 گھنٹے
بزرگ مسلم لیگی رہنما سرانجام خان انتقال کر گئے

شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر نے کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز دے…

4 گھنٹے
شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ علاقہ منگاہ 21 روز بعد کھول دیا…

کورونا وائرس سے خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقہ منگاہ کو 21 روز بعد کھول…

4 گھنٹے
خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ علاقہ منگاہ 21 روز بعد کھول دیا گیا

پاکستان میں مقیم تمام غیر ملکیوں کے ویزوں میں توسیع

اسلام آباد۔کرونا پر قابو پانے کیلئے فضائی آپریشن اور سرحدی بندش کی وجہ سے حکومت پاکستان نے تمام…

3 گھنٹے
پاکستان میں مقیم تمام غیر ملکیوں کے ویزوں میں توسیع

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے