بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

امریکی نائب معاون وزیرخارجہ ایلس ویلز بھی پاکستانی خواتین سے متاثر

Iqra Khan Iqra Khan
72 Views 0 2 مہینے
امریکی نائب معاون وزیرخارجہ ایلس ویلز بھی پاکستانی خواتین سے متاثر
khyber news
Posted at 13 فروری-2020

امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلزکا کہنا ہے کہ پاکستانی خواتین کا کردار امن کیلئے انتہائی متاثر کن ہے۔

امریکی نائب معاون وزیرخارجہ ایلس ویلز نے پاکستانی خواتین کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستانی خواتین کی امن کیلئے خدمات انتہائی متاثر کن ہیں۔ انہوں نے امن کیلئے بہترین کردار نبھایا ہے۔

ایلس ویلز نے کہا کہ اقوام متحدہ میں پاکستانی خواتین کو پیس کیپرز کا نام دیا گیا اور ان کی کارکردگی کی خوب تعریف کی گئی۔ پاکستانی خواتین کانگو میں اقوام متحدہ کے امن مشن کیلئے سرگرم عمل ہیں۔

پاک فوج کی خواتین کے پہلے 15 رکنی دستے نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا گیا جس پر ان کو گزشتہ ہفتے بہترین کارکردگی پر تمغوں سے بھی نوازا گیا اور اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل انتونیو گوترس کا 16 سے 18 فروری تک چار روزہ دورہ پاکستان بھی ان خدمات کا اعتراف ہے۔

متعلقہ خبریں

احساس پروگرام سے1 کروڑ 20لاکھ افراد کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت غریب اور دیہاڑی دار طبقے…

4 گھنٹے
احساس پروگرام کے تحت1 کروڑ 20 لاکھ عوام کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

ای سی سی نے رمضان پیکیج کی منظوری دے دی

اسلام آباد۔ رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی آمد آمد ہے۔ ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی…

7 گھنٹے
ای سی سی نے رمضان پیکیج کی منظوری دے دی

کورونا متحدہ عرب امارات میں مقیم 10ہزار پاکستانیوں کی نوکری لے ڈوبا

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے باعث 10 ہزار پاکستانیوں کو نوکریوں سے نکال دیا گیا۔ قونصل…

8 گھنٹے
کرونا متحدہ عرب امارات میں مقیم 10ہزار پاکستانیوں کی نوکری لے ڈوبا

آرمی چیف کی ہدایت پر طبی سامان کی ایمرجنسی سپلائی کوئٹہ روانہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ملک کو مشکل حالات کا سامنا ہے اور…

1 دن
آرمی چیف کی ہدایت پر طبی سامان کی ایمرجنسی سپلائی کوئٹہ روانہ

تازہ ترین

پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

اسلام آباد۔ پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز، امریکی ادارہ صحت نے کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک…

2 گھنٹے
پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ…

کوپن ہیگن۔کرونا وائرس دنیا کے 209 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ ان میں سے زیادہ…

3 گھنٹے
ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ مگر کیوں۔۔۔۔

پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن…

شہر قائد میں پتنگ بازی پر پابندی اور کرونا لاک ڈاؤن کے دوران بھی شہریوں میں پتنگ بازی…

3 گھنٹے
پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن گئی

احساس پروگرام سے1 کروڑ 20لاکھ افراد کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت غریب اور دیہاڑی دار طبقے…

4 گھنٹے
احساس پروگرام کے تحت1 کروڑ 20 لاکھ عوام کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے