بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

کانگو سیلاب میں سیکڑوں جانیں بچانے پر اقوام متحدہ کا پاک فوج کو خراج تحسین

Iqra Khan Iqra Khan
60 Views 0 1 مہینہ
کانگو سیلاب میں سینکڑوں جانیں بچانے پر اقوام متحدہ کا پاک فوج کو خراج تحسین
Geo, Arab News PK
Posted at 1 مئی-2020

اقوام متحدہ نے پاکستانی امن کاوشوں اور انسانی ہمدردی کی سرگرمیوں کا برملا اعتراف کیا ہے اور پاکستانی امن دستوں کو خراج تحسین بھی پیش کیا۔

سماجی رابطی کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اقوام متحدہ کے ترجمان نے پاک فوج کی کانگو میں امدادی کارروائیوں کے حوالے سے ویڈیو ٹویٹ کی ہے۔

اقوام متحدہ کا ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ دیکھیں کیسے پاک فوج نے تباہ کن سیلاب سے سینکڑوں زندگیاں بچائیں، پاکستان اقوام متحدہ امن مشنز میں کلیدی حصہ دار ہے۔

اقوام متحدہ نے کانگو میں پاکستانی امن مشن کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی مشن عالمی امن کا پیامبر اور انسانیت کا محافظ ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں بتایا گیا کہ پاکستان کے امن مشن نے کانگو کے علاقے یویرا میں سیلاب میں پھنسے 2000 کے قریب افراد کو بچایا۔

واضح رہے کہ یویرا میں گزشتہ ہفتے شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث ہزاروں مکانات تباہ ہو گئے تھے جبکہ 75 ہزار کے قریب افراد متاثر ہوئے تھے۔

متعلقہ خبریں

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

1 گھنٹہ
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

لاہور میں داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر ذوالقرنین کچھی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئےہیں۔ ذرائع کے مطابق داتا…

5 گھنٹے
داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبی

بھارت نے سفارتی آداب کی ایک بار پھر دھجیاں بکھیر دیں، بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستانی سفارتکاروں…

23 گھنٹے
بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبی

ایس او پیز کی خلاف ورزی پرمتعدد مارکیٹیں سیل، دکاندار گرفتار

ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر کئی مارکیٹیں سیل کرکے متعدد دکانداروں کو گرفتار کرلیا گیا…

1 دن
ایس او پیز کی خلاف ورزی پرمتعدد مارکیٹیں سیل، دکاندار گرفتار

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

1 گھنٹہ
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

1 گھنٹہ
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

17 منٹ
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

17 منٹ
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے