بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

01-April-2020

عمرہ زائرین کے سفر پر 15 مارچ تک پابندی عائد

Iqra Khan Iqra Khan
63 Views 0 1 مہینہ
عمرہ زائرین کے سفر پر 15 مارچ تک پابندی عائد
samaa
Posted at 28 فروری-2020

کرونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر پی آئی اے نے عمرہ زائرین کے سفر پر 15 مارچ تک پابندی عائد کر دی ہے۔

پی آئی اے کی جانب سے سرکلر جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق پاکستان سے سعودی عرب جانے والے افراد میں صرف اقامہ ہولڈرز اور مسقتل رہائشیوں کو سفری سہولیات فراہم کی جائیں گی جبکہ عمرہ زائرین اور وزٹ ویزا رکھنے والے افراد پی آئی اے سے سفر نہیں کر سکیں گے۔

سرکلر کے مطابق بزنس ویزا رکھنے والے پاکستانی دمام اور ریاض کیلئے پی آئی اے سے سفر کر سکتے ہیں۔ پشاور سے جدہ براستہ کراچی جانے والے مسافروں کو اپنے ملک میں ہی روک لیا جائے گا۔

پی آئی اے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسافروں کو تاکید کردی گئی ہے کہ وہ اپنے محفوظ سفر کیلئے پی آئی اے کال سینٹرز سے رابطہ رکھیں تاکہ پیش آنے والی کسی بھی پریشانی سے بچا جا سکے۔

متعلقہ خبریں

امریکا میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے

امریکی ریاست نیویارک میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ کورونا وائرس سے انتقال…

1 گھنٹہ
امریکا میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے

ڈویژنل لیبارٹریز کیلئے 62 کروڑ روپے جاری کر دیئے، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ 25 لاکھ خاندانوں کیلئے 10 ارب روپے مختص کئے گئے…

18 گھنٹے
ڈویژنل لیبارٹریز کیلئے 62 کروڑ روپے جاری کر دیئے، وزیراعلیٰ پنجاب

پیسنجر ٹرین آپریشن غیر معینہ مدت کیلئے معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

وزارت ریلوے پاکستان کی جانب سے پیسنجر ٹرین آپریشن غیر معینہ مدت کیلئے معطل کرنے کا اعلان کر…

22 گھنٹے
پیسنجر ٹرین آپریشن غیر معینہ مدت کیلئے معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

ڈاکٹرز کی نواز شریف کو آئسولیشن اختیار کرنے کی ہدایت

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو برطانیہ میں ان کے ڈاکٹرز نے آئسولیشن اختیار کرنے کی ہدایت کردی…

24 گھنٹے
ڈاکٹرز کی نواز شریف کو آئسولیشن اختیار کرنے کی ہدایت

تازہ ترین

لاہورایکسپو سنٹر میں 1 ہزار بستروں کا پہلا فیلڈ ہسپتال تیار

لاہور۔ کورونا پھیلاؤ کو روکنے کیلئے پنجاب حکومت کی جانب سے کئی بڑے اقدامات سامنے آنا شروع ہو…

5 گھنٹے
لاہورایکسپو سنٹر میں 1 ہزار بستروں کا پہلا فیلڈ ہسپتال تیار

پنجاب حکومت بچوں کو گھروں میں پڑھائے گی

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاو کے باعث لاک ڈاون کیا گیا ہے اور تعلیمی…

4 گھنٹے
حکومت پنجاب کا بچوں کیلئے تعلیم گھر ٹی وی چینل شروع

عدالت عظمٰی کا جیل جانیوالے نئے قیدیوں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

چیف جسٹس گلزار احمد نے سپریم کورٹ میں اانڈر ٹرائل قیدیوں کی رہائی کیس کی سماعت کے دوران…

4 گھنٹے
عدالت عظمٰی کا جیل جانیوالے نئے قیدیوں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو ایک ٹی وی چینل نے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش کی…

3 گھنٹے
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے