بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-July-2020

پنجاب حکومت نے لاک ڈاون میں 15 روز کی توسیع کر دی

Iqra Khan Iqra Khan
39 Views 0 7 دن
پنجاب حکومت نے لاک ڈاون میں 15 روز کی توسیع کر دی
Geo
Posted at 30 جون-2020

پنجاب میں سمارٹ لاک ڈاون میں 15 جولائی تک توسیع کر دی گئی ہے۔

پنجاب میں سمارٹ لاک ڈاون کے حوالے سے توسیعی نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ صوبہ بھر میں پیر تا جمعہ تک صبح 9 بجے سے شام 7 بجے تک کاروبار کی اجازت ہو گی۔ ہفتہ اور اتوار ک مکمل شٹر ڈاون ہو گا۔

سیکریڑی پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر کیپٹن (ر) محمد عثمان کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اجتماعات، کھیل کی سرگرمیوں کیلئے اجتماعات کی اجازت نہیں ہو گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی ادارے، شادی ہال، ریسٹورنٹ، پارک اور سینما ہال بدستور بند رہیں گے۔ سماجی و مذہبی اجتماعات، کھیل کی سرگرمیوں کیلئے اجتماعات کی اجازت نہیں ہو گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق میڈیکل اسٹور، پنکچر شاپ، آٹا چکی تندور، زرعی ورکشاپس 24 گھنٹے کھلی رکھنے کی اجازت ہو گی۔

کال سنٹرز کو 50 فی صد سٹاف کے ساتھ کھلا رکھنے کی اجازت ہو گی۔ بین الاضلاع ٹرانسپورٹ 24 گھنٹے چلنے کی اجازت ہو گی۔

گروسری اور کریانہ سٹور صبح 9 سے شام 7 تک ہفتہ بھر کھلے رہیں گے۔ تمام چرچ صرف اتوار کو صبح 7 سے شام 5 بجے تک عبادت کیلئےکھلے رہیں گے۔ نوٹیفکیشن کا اطلاق فی الفور ہو گا جو 15جولائی تک نافذ العمل رہے گا۔

متعلقہ خبریں

ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ…

ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر عوام کی خدمت کرنے والے ادارے ریسکیو 1122کے بجٹ میں بھی کمی…

4 گھنٹے
ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ لگ گیا

چین کا آزاد کشمیر میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان

پاکستان اور چین نے سی پیک منصوبے کے تحت کشمیر کے آزاد پٹن میں 1.5 بلین ڈالر کے…

1 گھنٹہ
چین کا آزاد کشمیر میں اربوں ڈالرز سرمایہ کاری کا اعلان

بجلی 14 فیصد مہنگی اور سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

حکومت نے بجلی پرتمام جنرل سبسڈیز واپس لینے14فیصد تک مہنگی کرنے اور 5 کیٹگریز کے رعایتی نرخ محدودکرنے…

3 گھنٹے
بجلی 14 فیصد مہنگی اور سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاون میں 16 ہزار ٹن چینی اور گندم…

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پرپنجاب حکومت نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے بھاری مقدار…

20 گھنٹے
ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاون میں 16 ہزار ٹن چینی اور گندم برآمد

تازہ ترین

ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ…

ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر عوام کی خدمت کرنے والے ادارے ریسکیو 1122کے بجٹ میں بھی کمی…

4 گھنٹے
ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ لگ گیا

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے یعنی ڈیرہ غازی خان میں عید قربان…

4 گھنٹے
عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

دلہا کو پیسوں کا چونا لگ گیا اور دلہن بھی نہ ملی

مظفرگڑھ میں رشتہ طے کرانے والا شخص دلہا کو چونا لگا کر ہزاروں روپے لے اڑا، جس کے…

3 گھنٹے
دلہا کو پیسوں کا چونا لگ گیا اور دلہن بھی نہ ملی

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب لینڈریکارڈ اتھارٹی میں 355آسامیاں ختم کردی گئی ہیں۔ ختم کی جانیوالی آسامیوں…

2 گھنٹے
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے