بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

30-March-2020

کورونا کے خلاف تمام سیاسی جماعتوں کے بڑے آج بیٹھیں گے

Iqra Khan Iqra Khan
52 Views 0 5 دن
ایسا لاک ڈاون نہیں لگانا چاہتے جس سے ٹرانسپورٹ بند ہو، وزیراعظم
The Express Tribune
Posted at 25 مارچ-2020

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے وزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی رہنماوں کے اجلاس میں شرکت کرنے کا فیصلہ کرلیا، کورونا وائرس سے نمٹنے کی قومی سطح پر حکمت عملی بنائی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پارلیمنٹ سے اجلاس کی صدارت کریں گے، مشترکہ پارلیمانی رہنماوں کا اجلاس آج دوپہر 3 بجے ہو گا۔ وزیر اعظم عمران خان اجلاس بھی ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی اور سینیٹ کے پارلیمانی رہنما اجلاس میں شریک ہوں گےاور ملک بھر میں کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی پر مشاورت ہو گی، پارلیمانی رہنما کورونا سے نمٹنے کیلئے تجاویز دیں گے، بلاول بھٹو سمیت پارلیمانی لیڈرز اجلاس میں شرکت کریں گے۔

متعلقہ خبریں

ایم ڈی یوٹیلٹی سٹورز کا آئندہ ہفتے راشن پیکیج کو حتمی شکل…

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران نے یومیہ مزدوری کرنیوالے مزدوروں اور بیروزگاروں کیلئے پچاس ارب یوٹیلٹی سٹورز کے ذریعے…

21 گھنٹے
ایم ڈی یوٹیلٹی سٹورز کا آئندہ ہفتے راشن پیکیج کو حتمی شکل دینے کا اعلان

کورونا قدرتی وائرس نہیں بلکہ لیبارٹری میں تیار کیا گیا، کہانی سامنے…

اقوام متحدہ میں پاکستان کےسابق مستقل مندوب حسین ہارون نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس قدرتی وائرس…

2 دن
کورونا قدرتی وائرس نہیں بلکہ لیبارٹری میں تیار کیا گیا، کہانی سامنے آ گئی

مغربی اور مشرقی ملکی سرحدیں مزید دو ہفتوں کیلئے بند

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ملک کی مغربی اور…

2 دن
مغربی اور مشرقی ملکی سرحدیں مزید دو ہفتوں کیلئے بند

باجماعت نماز پر حکومتی پابندی ہماری رائے کے خلاف ہے، مفتی تقی…

معروف عالم دین اور شیخ الحدیث مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے مساجد…

3 دن
باجماعت نماز پر حکومتی پابندی ہماری رائے کے خلاف ہے، مفتی تقی عثمانی

تازہ ترین

کینیڈا کی خاتون اول نے کورونا وائرس کو ہرا دیا

کینیڈا کی خاتون اول صوفی ٹروڈو نے کورونا وارس کو شکست دے دی ہے اور وہ مکمل صحتیاب…

4 گھنٹے
کینیڈا کی خاتون اول نے کورونا وائرس کو ہرا دیا

فواد چوہدری پنجاب سے زیادہ سندھ حکومت سے متاثر

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سندھ…

4 گھنٹے
فواد چوہدری پنجاب سے زیادہ سندھ حکومت سے متاثر

سپریم کورٹ نے قیدیوں کو رہا کرنے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے پھیلاو کے پیش نظرقیدیوں کو ضمانت پر رہا کرنے سے روک دیا۔…

3 گھنٹے
سپریم کورٹ نے قیدیوں کو رہا کرنے سے روک دیا

خوشخبری، حج ضرور ہو گا

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاو کی وجہ سے حج 2020 متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو…

10 گھنٹے
خوشخبری، حج ضرور ہو گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے