بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-July-2020

طیارہ حادثے میں 4 سال قبل شہید ہونے والے پائلٹس بھی معطل

Iqra Khan Iqra Khan
49 Views 0 1 ہفتہ
طیارہ حادثے میں 4 سال قبل شہید ہونے والے پائلٹس بھی معطل
Daily Pakistan
Posted at 27 جون-2020

کراچی میں پیش آنے والے طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ اسمبلی میں پیش ہونے کے بعد پی آئی اے نے 141 پائلٹس کو گراونڈ کردیا، گراونڈ ہونے والے پائلٹس میں 4 سال قبل طیارہ حادثہ میں شہید ہونے والے 2 پائلٹ بھی شامل ہیں۔

مسلم لیگ ضیا کے سربراہ اعجاز الحق نے اپنے ٹویٹر پیغام میں گراونڈ ہونے والے پائلٹس کی فہرست شیئر کی اور کہا کہ وہ پائلٹس جو حویلیاں طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہوگئے تھے ہمارے وزیر نے انہیں بھی معطل کردیا ہے۔

خیال رہے کہ 7 دسمبر 2016 کو چترال سے اسلام آباد آنے والا طیارہ حویلیاں کے قریب گر کر تباہ ہوگیا تھا جس میں نعت خواں جنید جمشید اور عملے کے 5 افراد سمیت 48 افراد شہید ہوگئے تھے۔

حویلیاں طیارہ حادثہ میں شہید ہونے والوں میں اے ٹی آر طیارے کے کپتان صالح جنجوعہ اور معاون پائلٹ احمد جنجوعہ بھی شامل تھے۔ اعجاز الحق نے معطل ہونے والے پائلٹس کی جو فہرست شیئر کی ہے اس میں ان دونوں شہید پائلٹس کے نام بھی موجود ہیں۔

متعلقہ خبریں

ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ…

ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر عوام کی خدمت کرنے والے ادارے ریسکیو 1122کے بجٹ میں بھی کمی…

3 گھنٹے
ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ لگ گیا

چین کا آزاد کشمیر میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کا اعلان

پاکستان اور چین نے سی پیک منصوبے کے تحت کشمیر کے آزاد پٹن میں 1.5 بلین ڈالر کے…

2 گھنٹے
چین کا آزاد کشمیر میں اربوں ڈالرز سرمایہ کاری کا اعلان

بجلی 14 فیصد مہنگی اور سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

حکومت نے بجلی پرتمام جنرل سبسڈیز واپس لینے14فیصد تک مہنگی کرنے اور 5 کیٹگریز کے رعایتی نرخ محدودکرنے…

4 گھنٹے
بجلی 14 فیصد مہنگی اور سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاون میں 16 ہزار ٹن چینی اور گندم…

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پرپنجاب حکومت نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے بھاری مقدار…

21 گھنٹے
ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈاون میں 16 ہزار ٹن چینی اور گندم برآمد

تازہ ترین

ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ…

ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر عوام کی خدمت کرنے والے ادارے ریسکیو 1122کے بجٹ میں بھی کمی…

3 گھنٹے
ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ لگ گیا

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے یعنی ڈیرہ غازی خان میں عید قربان…

3 گھنٹے
عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

دلہا کو پیسوں کا چونا لگ گیا اور دلہن بھی نہ ملی

مظفرگڑھ میں رشتہ طے کرانے والا شخص دلہا کو چونا لگا کر ہزاروں روپے لے اڑا، جس کے…

2 گھنٹے
دلہا کو پیسوں کا چونا لگ گیا اور دلہن بھی نہ ملی

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب لینڈریکارڈ اتھارٹی میں 355آسامیاں ختم کردی گئی ہیں۔ ختم کی جانیوالی آسامیوں…

1 گھنٹہ
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے