بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

03-June-2020

طیارہ حادثہ پر پاک فوج اپنے ہیلی کاپٹرز کے ساتھ میدان میں آگئی

Iqra Khan Iqra Khan
46 Views 0 2 ہفتے
طیارہ ساز کمپنی ایئر بس کی ٹیم تحقیقات کیلئے آج پاکستان پہنچے گی
Times of India
Posted at 22 مئی-2020

کراچی میں پی آئی کا طیارہ کریش ہونے کے بعد پاک فوج اور رینجرز نے ریسکیو آپریشن شروع کردیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی کی کوئیک ری ایکشن فورس اور پاکستان رینجرز سندھ کے جوان طیارہ حادثے کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئے اور سول انتظامیہ کے ساتھ مل کر ریسکیو آپریشن شروع کردیا ہے۔

طیارہ حادثے کی جگہ پر پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز نقصان کا جائزہ لینے کیلئے پرواز کر رہے ہیں، اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم کو بھی امدادی کاموں میں حصہ لینے کیلئے بھیج دیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پی آئی اے کے افسوسناک طیارہ حادثے میں ہونے والے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پاک فوج کو ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن میں سول انتظامیہ کی بھرپور مدد کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ خبریں

مولانا طارق جمیل کی طبیعت ناساز، دعاوں کی اپیل

مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کی طبیعت کافی ناساز ہے اور ڈاکٹر نے ان کو گھر پر آرام…

10 گھنٹے
مولانا طارق جمیل کی طبیعت ناساز، دعاوں کی اپیل

مخصوص شعبے بند رہیں گے، باقی سب کھول رہے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں چند مخصوص شعبے بند رہیں گے اور باقی سب…

1 دن
چند شعبے بند رہیں گے اور باقی سب کھول رہے ہیں، وزیراعظم

طیارہ حادثہ میں جاں بحق مسافر کی جگہ اہلخانہ نے کسی اور…

کراچی طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایک مسافر شبیر احمد کے ورثا نے اس کی جگہ…

1 دن
طیارہ حادثہ میں جاں بحق مسافر کی جگہ اہلخانہ نے کسی کو اور دفنا دیا

بھارت کا 2 پاکستانی اہلکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

بھارت نے سفارتی آداب کی دھجیاں اڑا دیں، پاکستانی ہائی کمیشن کے 2 اہلکاروں کو ملک چھوڑنے کا…

1 دن
بھارت کا 2 پاکستانی اہلکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

تازہ ترین

ملک ریاض کی بیٹیوں کے ساتھ جھگڑا عظمیٰ خان نےغلط فہمی قرار…

اداکارہ عظمیٰ خان نے ملک ریاض کی بیٹیوں کے خلاف مقدمہ واپس لے لیا ہے اور گھر پر…

23 منٹ
ملک ریاض کی بیٹیوں کے ساتھ جھگڑا عظمیٰ خان نےغلط فہمی قرار دیدیا

نیب کی ٹیم شہباز شریف کو گرفتار کئے بغیر واپس چلی گئی

قومی احتساب بیورو(نیب) لاہور  کی ٹیم آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور…

6 گھنٹے
نیب کی ٹیم گرفتاری کیلئے شہباز شریف کی رہائش گاہ پہنچ گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی ہے۔ شرح منافع 48 سے 90 بیسس پوائنٹس…

6 گھنٹے
قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

نویں کلاس کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خودکشی کرلی

نویں جماعت کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خود کشی کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق…

7 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے