بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

سینٹ کا اجلاس پیر سہ پہر 3 بجے تک ملتوی

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
72 Views 0 2 مہینے
اپوزیشن نے چین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کا مطالبہ کردیا
senate of pakistan
Posted at 3 جنوری-2020

اسلام آباد میں ہفتے کے روز ہونے والا سینٹ کے اجلاس کو پیر تک ملتوی کر دیا گیا،اجلاس میں آرمی قوانین میں ترامیم کی منظوری دی جانی تھی

واضح رہے کہ سینٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ سینٹ کا اجلاس پیر کی سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا۔

جمعہ کے روز ایوان میں آرمی ایکٹ میں ترامیم کا بل پیش کیا گیا تھا جس کی منظوری کے لئے سینٹ کا اجلاس کل سہ پہر 3 بجے ہونا تھا

یاد رہے کہ قومی اسمبلی اور سینٹ کی قائمہ کیمٹی برائے دفاع نے افواج پاکستان میں ترامیم کے متعلق تینوں بل منظور کر لیں ہیں،تینوں بلز کی قائمہ کمیٹی کے مشرکہ اجلاس کے دوران منظوری دی گئی ہے

واضح رہے کہ وزیر دفاغ کی جانب سے ایوان میں تینوں افواج کے قوانین میں ترامیم بل پیش کیے گئے جس کے بعد اجلاس کو ملتوی کر دیا تھا

متعلقہ خبریں

پہلے کشمیر اب بھارت میں 20 کروڑ مسلمان نشانے پر ہیں، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ماری اقلیتیں اس ملک کی برابر کی شہری ہیں۔ وزیر…

16 منٹ
پہلے کشمیر اب بھارت میں 20 کروڑ مسلمان نشانے پر ہیں، وزیراعظم

بھارت میں مسلمان عدم تحفظ کا شکار، دنیا دہلی کی صورتحال کا…

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان عرصہ سے کہہ رہا ہے کہ بھارت میں…

2 گھنٹے
بھارت میں مسلمان عدم تحفظ کا شکار، دنیا دہلی کی صورتحال کا نوٹس لے، شاہ محمود

کرونا وائرس کا خدشہ، پاک ایران سرحد کے بعد ٹرین سروس بھی…

ایران میں کرونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے پاکستان میں اس…

3 گھنٹے
کورونا وائرس کے پیش نظر پاک ایران سرحد کے بعد ٹرین سروس بھی بند

نئے اٹارنی جنرل کی عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیراعظم سے اہم ملاقات

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی ملاقات…

15 گھنٹے
وزیراعظم نے انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

2 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

2 گھنٹے
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

2 گھنٹے
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

2 گھنٹے
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے