بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

وزیرداخلہ نےاحسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی تصدیق کر دی

Iqra Khan Iqra Khan
73 Views 0 2 مہینے
وزیرداخلہ نےاحسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی تصدیق کر دی
dawn
Posted at 17 فروری-2020

تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان احسان اللہ احسان کے فرار ہونے کی سرکاری سطح پر وفاقی وزیرداخلہ اعجاز شاہ نے باضابطہ تصدیق کردی ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے قومی اسمبلی کی داخلہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ احسان اللہ احسان کے فرار کی خبر درست ہے۔ ریاست اس بات سے باخبر ہے۔ جلد اس حوالے سے خوشخبری دی جائے گی۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ اس حوالے سے بہت کچھ ہورہا ہے۔ حکومت بہت سے اقدامات کررہی ہے جن کے بارے میں جلد ہی آپ کو معلوم ہوجائے گا۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر احسان اللہ احسان کے حوالے سے ایک آڈیو پیغام وائرل ہوا تھا جس میں مبینہ طور پر دعویٰ کیا گیا تھا کہ احسان اللہ احسان اپنے اہلخانہ کے ہمراہ گزشتہ ماہ پاکستانی فوج کی حراست سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

اس پیغام میں یہ نہیں بتایا گیا تھا کہ احسان اللہ احسان کہاں ہیں، تاہم ایک نجی اخبار نے یہ دعویٰ کیا کہ وہ پاکستان سے فرار ہو کر ترکی پہنچ چکے ہیں۔

مبینہ آڈیو پر پاکستانی فوج کی جانب سے ابھی تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا ، حکومتی وزرا بھی اس بارے میں بات کرنے سے کترا رہے تھے۔ وزیر داخلہ اعجاز شاہ اور وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ اس بارے میں کچھ معلوم نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں

احساس پروگرام سے1 کروڑ 20لاکھ افراد کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت غریب اور دیہاڑی دار طبقے…

5 گھنٹے
احساس پروگرام کے تحت1 کروڑ 20 لاکھ عوام کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

ای سی سی نے رمضان پیکیج کی منظوری دے دی

اسلام آباد۔ رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی آمد آمد ہے۔ ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی…

8 گھنٹے
ای سی سی نے رمضان پیکیج کی منظوری دے دی

کورونا متحدہ عرب امارات میں مقیم 10ہزار پاکستانیوں کی نوکری لے ڈوبا

متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے باعث 10 ہزار پاکستانیوں کو نوکریوں سے نکال دیا گیا۔ قونصل…

9 گھنٹے
کرونا متحدہ عرب امارات میں مقیم 10ہزار پاکستانیوں کی نوکری لے ڈوبا

آرمی چیف کی ہدایت پر طبی سامان کی ایمرجنسی سپلائی کوئٹہ روانہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ملک کو مشکل حالات کا سامنا ہے اور…

1 دن
آرمی چیف کی ہدایت پر طبی سامان کی ایمرجنسی سپلائی کوئٹہ روانہ

تازہ ترین

پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

اسلام آباد۔ پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز، امریکی ادارہ صحت نے کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک…

3 گھنٹے
پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ…

کوپن ہیگن۔کرونا وائرس دنیا کے 209 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ ان میں سے زیادہ…

4 گھنٹے
ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ مگر کیوں۔۔۔۔

پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن…

شہر قائد میں پتنگ بازی پر پابندی اور کرونا لاک ڈاؤن کے دوران بھی شہریوں میں پتنگ بازی…

5 گھنٹے
پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن گئی

احساس پروگرام سے1 کروڑ 20لاکھ افراد کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت غریب اور دیہاڑی دار طبقے…

5 گھنٹے
احساس پروگرام کے تحت1 کروڑ 20 لاکھ عوام کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے