بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-September-2021

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر شہری آبادی پر گولہ باری

Mustanirah Kiran Mustanirah Kiran
28 Views 0 1 سال
India Today
Posted at 1 جولائی-2020

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے گولہ باری کی گئی ہے جس سے ایک شہری شہید ہوگیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لائن آف کنٹرول کے لیپہ سیکٹر میں بھارتی فوج نے بلا اشتعال فائرنگ کی اور شہری آبادی کو آرٹلری، مارٹرز اور دیگر بڑے ہتھیاروں سے نشانا بنایا، فائرنگ سے تلواری گاوں میں نوجوان شہید ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے موثر جوابی کارروائی میں دشمن کی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا جہاں سے سول آبادی پر فائرنگ اور گولہ باری کی جارہی تھی۔

واضح رہے کہ رواں سال میں بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی 1546 بار خلاف ورزیاں کی گئی ہیں، بھارت کی جانب سے شہری آبادی کو نشانہ بنانے سے 14 افراد شہید اور 114زخمی ہو چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

وبا کے دوران قربانی کے بارے میں احکامات

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ قربانی…

1 سال

ایک سال سے خالی گریڈ ایک تا سولہ کی آسامیاں ختم کرنے…

وفاقی حکومت نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز میں ایک سال سے زائد عرصہ سے خالی گریڈ ایک تاسولہ…

1 سال

پاک فوج کی پاکستان میں چینی فوج کی موجودگی کے بھارتی الزام…

ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ پاکستان میں چینی فوج کی موجودگی کی…

1 سال

یو اے ای کا 54 پائلٹس کے لائسنسز کی تصدیق کیلئے پاکستان…

متحدہ عرب امارات نے 54 پائلٹس کے لائسنسز کی تصدیق کیلئے پاکستانی حکام سے رابطہ کرلیا۔ لائسنسز کی…

1 سال

تازہ ترین

وبا کے دوران قربانی کے بارے میں احکامات

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ قربانی…

1 سال

سروسز اسپتال لاہورمیں نرسز کی لڑائی میں چھریوں کے وار، متعدد زخمی

اس وقت پورا ملک کورونا وائرس کی وبا کے باعث پریشان نظر آ رہا ہے اور پوری عوام…

1 سال

یونس خان نے میرے گلے پر چاکو رکھ دیا تھا، گرانٹ فلاور…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے یونس خان کے رویے کے بارے میں بڑا…

1 سال

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ پنجاب کابینہ نے گندم کی عبوری پالیسی…

1 سال

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے