بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-February-2020

حکومت نے ٹرانسپورٹ پر جرمانوں میں اضافہ روک دیا۔

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
89 Views 0 2 مہینے
samaa
Posted at 2 جنوری-2020

ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں جرمانوں میں اضافے کے خلاف ہڑتال کی جس پر حکومت نے ٹرانسپورٹ کے جرمانوں میں بھاری اضافے کو عارضی طور پر روک دیا

وفاقی وزیر مواصلات مراد سید نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں ٹرانسپورٹرز کی جانب سے جرمانوں پر ہڑتال کی وجہ سے بھاری جرمانوں کو عارضی طور پر ورک دیا گیا ہے ،

جبکہ دوسری جانب موٹروئے پولیس کی جانب سے جرمانے کیے جارہے ہیں یاد رہے کہ بہاولپور کے شہری کو ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کرنے پر 10 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا

واضح رہے کہ ملک بھرمیں ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے جرمانوں میں اضافے کے خلاف بس اڈوں سے ٹرانسپورٹ مکمل بند کردی ، ٹرانسپورٹ بند ہونے کی وجہ سے سخت سردی کے موسم میں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا پڑا

ٹرانسپورٹرزکا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے جرمانوں میں اضافہ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے ہمارا نقصان ہو رہا ہے۔ مہنگائی کے اس دور میں جرمانوں میں اضافہ نہ منظور ہے

ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے نیشنل ہائی وے، موٹروے، رنگ روڈ پر ٹول پلازہ جرمانوں سمیت دیگر اضافی ٹیکسز واپس لینے کا مطالبہ کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر بھارت میں سنجیدہ حکومت ہوتی تو مسئلہ کشمیر حل ہو…

3 گھنٹے
پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کے نتائج خطے میں امن…

3 گھنٹے
پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف

ڈاکٹرز کیخلاف کریک ڈاون شروع، اسپتالوں سے ریکارڈ طلب

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے آمدن اور اثاثے چھپانے پر پشاور کے 14پرائیویٹ اسپتالوں سے ریکارڈ…

2 گھنٹے
ڈاکٹرز کیخلاف کریک ڈاون شروع، اسپتالوں سے ریکارڈ طلب

وزارت مذہبی امور نے بینکوں کو حج درخواستوں کی وصولی سے روک…

اسلام آباد۔ وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی و صولی سے روکنے کا سرکلر جاری کر دیا۔…

11 گھنٹے
وزارت مذہبی امور نے بینکوں کو حج درخواستوں کی وصولی سے روک دیا

تازہ ترین

کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے گراونڈ میں صفائی کر کے…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو میں کراچی کنگز کے مینٹور اور ہیڈکوچ ڈین جونز نے گراونڈ…

5 گھنٹے
کراچی کنگز کے کوچ ڈین جونز نے گراونڈ میں صفائی کر کے مثال قائم کردی

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین…

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کی مایوس کن افتتاحی تقریب کے پیچھے بھارتی ایونٹ…

5 گھنٹے
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب بھارتی ایونٹ پلانرسے کرانے پر شائقین ناراض

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔…

4 گھنٹے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ

پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر بھارت میں سنجیدہ حکومت ہوتی تو مسئلہ کشمیر حل ہو…

3 گھنٹے
پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے