بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

22-February-2020

سردی نے 100 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
72 Views 0 2 مہینے
dawn
Posted at 1 جنوری-2020

ملک میں شدید سردی کی لہر کی وجہ سے نئے سے نئے ریکارڈ بنتے جارہے ہیں،سردی نے سندھ میں 100سالہ جبکہ لاہور میں گزشتہ 17 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے

ملک میں شدید سردی کی وجہ سے درجہ حرارت میں کمی ہوتی جارہی ہے ،لاہور میں دسمبر گزشتہ 17 سالوں کا سب سے زیادہ ٹھنڈا دسمبر ثابت ہوا،جبکہ سبی میں سردی نے گزشتہ 100سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے

گوادر سے گلگت اور کراچی سے خیبر تک ملک شدید سردی کی لپیٹ میں ہے ،شہری سارہ دن سورج نکلنے کا انتظار کرتے رہتے ہیں،لیکن گزشتہ چند روز سے سورج نے بھی اپنا جلوہ نہیں دیکھایا،

واضح رہے کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ چند روز میں سردی کی شدت میں اضافے ہونے کی پیشگوائی کی ہے ،بالائی علاقوں میں سرد ہوا اور دھند کا راج ہو گا جبکہ پہاڑی علاقوں میں برف باری ہو گی

یاد رہے کہ سردی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے سوئی گیس کی طلب میں بھی اضافہ ہو گیا ہے جس وجہ سے مختلف شہروں میں گیس کے پریشر کے مسائل سامنے آگئے جسکے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

واضح رہے کہ بدھ کے روز ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں گیس بحران پر کافی گرما گرمی ہوئی ،حکومت کی جانب سے گیس بحران کا ذمہ دار ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو قرار دے دیا

متعلقہ خبریں

پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر بھارت میں سنجیدہ حکومت ہوتی تو مسئلہ کشمیر حل ہو…

5 گھنٹے
پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کے نتائج خطے میں امن…

4 گھنٹے
پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف

ڈاکٹرز کیخلاف کریک ڈاون شروع، اسپتالوں سے ریکارڈ طلب

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے آمدن اور اثاثے چھپانے پر پشاور کے 14پرائیویٹ اسپتالوں سے ریکارڈ…

3 گھنٹے
ڈاکٹرز کیخلاف کریک ڈاون شروع، اسپتالوں سے ریکارڈ طلب

وزارت مذہبی امور نے بینکوں کو حج درخواستوں کی وصولی سے روک…

اسلام آباد۔ وزارت مذہبی امور نے حج درخواستوں کی و صولی سے روکنے کا سرکلر جاری کر دیا۔…

10 گھنٹے
وزارت مذہبی امور نے بینکوں کو حج درخواستوں کی وصولی سے روک دیا

تازہ ترین

پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر بھارت میں سنجیدہ حکومت ہوتی تو مسئلہ کشمیر حل ہو…

5 گھنٹے
پاک بھارت تجارت کی راہ میں مسئلہ کشمیر بڑی رکاوٹ، وزیراعظم

بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک…

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ بھارت میں ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا استقبال احتجاج سے توجہ…

4 گھنٹے
بھارت میں ٹرمپ کا بڑااستقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا طریقہ، نیویارک ٹائمز

پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کے نتائج خطے میں امن…

4 گھنٹے
پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، آرمی چیف

ٹرمپ دورہ بھارت میں مسئلہ کشمیر پر بات کر سکتے ہیں، وائٹ…

امریکا میں وائٹ ہاوس کے سینئر حکام کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دورہ بھارت کے…

4 گھنٹے
امریکی صدردورہ بھارت میں مسئلہ کشمیر پر بات کر سکتے ہیں، وائٹ ہاوس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے