بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

04-April-2020

تانیہ ایدرس وزیراعظم کی معاون خصوصی بن گئیں

Tariq Tariq
67 Views 0 1 مہینہ
تانیہ ایدرس وزیراعظم کی معاون خصوصی بن گئیں
Dawn
Posted at 29 فروری-2020

اسلام آباد۔ ڈیجیٹل پاکستان ویژن کی سربراہ تانیہ ایدرس کو وزیراعظم کی معاون خصوصی کے عہدے پر فائز کر دیا گیا ہے۔

پچھلے سال دسمبر میں ڈجیٹیل پاکستان ویژن کا سربراہ بنایا گیا تھا

انہیں معاون خصوصی براء ڈیجٹیل پاکستان پروگرام بنایا گیا ہے۔ ان کے عہدے کا کابنیہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ تانیہ ایدرس گول سنگاپور میں اہم پوزیشن پر فائز تھیں مگر پاکستان کی خاطر پرکشش نوکری چھوڑ کر آ گئی تھیں

۔ انہیں پچھلے سال دسمبر میں ڈجیٹیل پاکستان ویژن کا سربراہ بنایا گیا تھا۔ اب انہیں ترقی دیکر وزیراعظم کی معاون خصوصی فائز کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے پہلے ہی اعلان کر رکھا ہے کہ وہ ڈیجیٹل پاکستان وژن کو عام پاکستانیوں کیلئے فروغ دینے کیلئے اہم اقدامات کریں گے۔

متعلقہ خبریں

مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ…

اسلام آباد۔ کرونا متا ثرین کی مدد کیلئے مخیر حضرات نے آگے آ کر فنڈز جمع کرانے کا…

15 منٹ
مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ گئیں

کورونا کی آڑ میں کرپشن میں ملوث لوگوں کو نہیں چھوڑ سکتے،…

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تعمیراتی سیکٹر 14 اپریل سے کھول رہے ہیں۔ اس صنعت کے…

4 گھنٹے
کورونا کی آڑ میں کرپشن میں ملوث لوگوں کو نہیں چھوڑ سکتے، عمران خان

امریکی صحافی ڈینیل پرل کے قاتلوں کی رہائی پر امریکا پاکستان سے…

سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قاتلوں کی رہائی کے فیصلے پر امریکہ…

5 گھنٹے
امریکی صحافی ڈینیل پرل کے قاتلوں کی رہائی پر امریکا پاکستان سے ناراض

مسلمان اور ہندو برابر نہیں ہو سکتے، بی جے پی رہنما کے…

وزیراعظم عمران خان نے بھارت میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک پر حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے…

7 گھنٹے
بی جے پی قیادت جرمنی کے نازیوں کی طرح مسلمانوں کیخلاف بات کرتی ہے

تازہ ترین

اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔…

واشنگٹن۔ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قاتلوں کی رہائی کے فیصلے پر امریکہ…

2 گھنٹے
اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔ ایلس ویلز

پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

پشاور۔ پاک افغان اعلٰی حکام نے درمیان آج مذاکرات کے بعد اتوار سے دوطرفہ تجارت کیلئے کھولنے کا…

1 گھنٹہ
پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

کرونا مبتلا مریض کو غلط سفری معلومات دینوالے شخص کو قید کی…

کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے پھوٹنے کے بعد اب تک 204 ممالک میں رپورٹ ہو چکا…

40 منٹ

مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ…

اسلام آباد۔ کرونا متا ثرین کی مدد کیلئے مخیر حضرات نے آگے آ کر فنڈز جمع کرانے کا…

15 منٹ
مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے