بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

سید بابرعلی امریکی اکیڈمی آف آرٹس اور سائنس میں شامل

paktv Avatar
55 Views 0 1 مہینہ
سید بابرعلی امریکی اکیڈمی آف آرٹس اور سائنس میں شامل
GEO
Posted at 30 اپریل-2020

معروف پاکستانی کاروباری شخصیت سید بابر علی کو امریکی اکیڈمی آف آرٹس اور سائنس میں شامل کر لیا گیا۔ انہیں یہ اعزاز بزنس اور کارپوریٹ لیڈر شپ میں اہم خدمات کی بنا پر دیا گیا ہے۔

پاکستان کی کئی معروف کمپنیوں کی بنیاد رکھی

وہ ڈاکٹر عبدالسلام کے بعد یہ اعزاز حاصل کرنیوالے دوسرے پاکستانی ہیں۔ اسے پاکستان کیلئے ایک بڑا اعزاز قرار دیا جا رہا ہے۔ سید بابر علی ایک معروف پاکستانی بزنس گروپ سے تعلق رکھتے ہیں۔

ان کی پاکستان میں بھی بطور صنعت کار اور کاروباری شخصیت خاصی اہمیت ہے۔ انہوں نے پاکستان کی کئی معروف کمپنیوں کی بنیاد رکھی۔

امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر اسد مجید خان نے سید بابر علی کو امریکی اکیڈمی آف آرٹس اینڈ سائنس میں شمولیت پر انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔

متعلقہ خبریں

داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

لاہور میں داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر ذوالقرنین کچھی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئےہیں۔ ذرائع کے مطابق داتا…

57 منٹ
داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبی

بھارت نے سفارتی آداب کی ایک بار پھر دھجیاں بکھیر دیں، بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستانی سفارتکاروں…

19 گھنٹے
بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبی

ایس او پیز کی خلاف ورزی پرمتعدد مارکیٹیں سیل، دکاندار گرفتار

ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر کئی مارکیٹیں سیل کرکے متعدد دکانداروں کو گرفتار کرلیا گیا…

20 گھنٹے
ایس او پیز کی خلاف ورزی پرمتعدد مارکیٹیں سیل، دکاندار گرفتار

پاک بحریہ کے پہلے ملجم کلاس جہاز کی تعمیر کا آغاز ہو…

پاک بحریہ کے پہلے ملجم کلاس جہاز کی تعمیر ترکی میں شروع کر دی گئی ہے۔ پاک بحریہ…

1 دن
پاک بحریہ کے پہلے ملجم کلاس جہاز کی تعمیر کا آغاز ہو گیا

تازہ ترین

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

5 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

4 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے