بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

طیارہ حادثے میں معجزانہ طور پر محفوظ محمد زبیر کا بیان

Iqra Khan Iqra Khan
47 Views 0 2 ہفتے
طیارہ حادثے میں معجزانہ طور پر محفوظ محمد زبیر کا بیان
express
Posted at 23 مئی-2020

پی آئی اے کے طیارہ حادثے میں معجزانہ طور پر زندہ بچ جانے والے محمد زبیر کا بیان سامنے آگیا ہے۔

کراچی میں آبادی پر گرکر تباہ ہونے والے پاکستان ایئر لائنز( پی آئی اے) کے طیارہ پی کے 8303 میں معجزانہ طور پر بچ جانیوالے محمد زبیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جہاز میں سب سکون سے بیٹھے تھے اور لینڈنگ کی تیاری کی جارہی تھی۔

انہوں نے کہا کہ جہاز جب تک عمارتوں سے نہیں لگا اس وقت تک اس میں کوئی خرابی محسوس نہیں ہوئی، لیکن پھر لمحے بعد جہاز زمین پر گر گیا۔

طیارے حادثے کے زخمی محمد زبیر کا سول اسپتال میں کہنا ہے کہ طیارہ ایک دفعہ لینڈ کر گیا تھا پائلٹ نے دوبارہ فضا میں اڑایا دوبارہ فضا میں آنے کے تقریباً پندرہ منٹ تک جہاز فضا میں اڑتا رہا پائلٹ نے ایمرجنسی لینڈنگ کا مسافروں کو بتادیا تھا جہاز کے کپتان نے صورتحال سے مسافروں کو بتا دیا تھا حادثے کے بعد ہر طرف آگ ہی آگ تھ اگر یہ ویڈیو فیک نہیں تو پھر تو سچائی سامنے انی چاہئے

Posted by Zahid Khan on Friday, 22 May 2020

محمد زبیر نے کہا کہ میں آٹھویں سیٹ پر بیٹھا تھا ، اچانک جہاز زمین پر آگرا جس کے بعد شور سنائی دیا، میں ہوش میں تھا اور ایک لوہے کی راڈ پکڑی تو وہ اتنی گرم تھی کہ ہاتھ جل گئے۔

انہوں نے کہا کہ روشنی نظر آنے پر مجھے باہر کا راستہ نظر آیا تو میں نے 10 فٹ اونچائی سے جہاز سے چھلانگ لگائی جس سے میرا پاوں فریکچر ہو گیا اور خوش قسمتی سے جان بچ گئی۔

متعلقہ خبریں

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

2 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

لاہور میں داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر ذوالقرنین کچھی کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئےہیں۔ ذرائع کے مطابق داتا…

5 گھنٹے
داتا دربار کے ایڈمنسٹریٹر کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبی

بھارت نے سفارتی آداب کی ایک بار پھر دھجیاں بکھیر دیں، بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستانی سفارتکاروں…

23 گھنٹے
بھارتی خفیہ اہلکاروں کی قائم مقام پاکستانی ہائی کمشنرسے بدتہذیبی

ایس او پیز کی خلاف ورزی پرمتعدد مارکیٹیں سیل، دکاندار گرفتار

ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر کئی مارکیٹیں سیل کرکے متعدد دکانداروں کو گرفتار کرلیا گیا…

1 دن
ایس او پیز کی خلاف ورزی پرمتعدد مارکیٹیں سیل، دکاندار گرفتار

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

2 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

1 گھنٹہ
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

27 منٹ
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

6 منٹ
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے